Happy birthday to me 🎉🎂
*کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی۔۔۔💔
*ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے۔۔!
____•♥️✨ "صبر"🌸
کہنے کو تین حرف ہیں مگر ضبط کمال کا مانگتے ہیں۔۔♥️🌸
*ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ* 🙂🖤🌸🌏
ٹائم پاس کرنا ھی حے تو گیم کھیل لیا کرو دوسروں کی بیٹیاں کھلونا تھوڑی ھے
🥀🥀
🍿🥢🦋🌸-•))
بیــــــــکار ہــــــــے وہ ہــــــــر تــــــــعلق جــــــــس مــــــــیں احســــــــاس اور اعتــــــــبار نــــــــہ ہــــــــو
🍒🙌🖤🍂
➳❥ 🐣🧸
*سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر* ✨❤️💯😇
❤✨🌍💦🦋👀
عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں🌸💍🌍
*مُخلص ہو کر مِلنا جان وار دیں گے* 🥰🫶🏻☃️
🦋🦋
💞مرد کی خوبصورتی اس کے چہرے پر نہیں❤
❤بلکہ اس کے الفاظ اور وفا میں ہوتی💞
❤️💯آج رات کو شش کرے کہ پوری رات عبادت کرے ❤️💯
اگر یہ نہ ہوسکے تو عشاء اور فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھے ❤️💯آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے فجر اور عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھی گویا کہ اس نے ساری رات عبادت کی ❤️💯 دعا کی درخواست❤️💯
آپ کیا کرتے ہو۔۔؟
خاموش رہتا ہوں...
خاموش رہنے کے علاوہ..؟
اپنے آس پاس بکھری خاموشی کو محسوس کرتا ہوں...
تو کسی سے بات کیوں نہیں کرتے..؟
کیا بات کروں؟
اتنے اداس کیوں ہو
نہیں تو...
اب لکھتے بھی کم ہو...
الفاظ ہی نہیں ملتے
پہلے تو تم اتنے مایوس نہیں ہوا کرتے تھے
میں تو اب بھی مایوس نہیں ہوں
پھر آنکھوں میں نمی کیوں آجاتی ہے بات کرتے۔۔؟
میں خود نہیں سمجھ پا رہا...
کچھ کہنا چاہتے ہو..؟
کوئی سننے والا نہیں
مجھ سے کہہ دو
کہنے کو بھی کچھ نہیں🌸🙂.
✨💫😓😞
دنیا چاہے جو بولے آپ اپنا درد اس کے سامنے رکھ دو اس پاک ذات کے سامنے ہر اس درد کو بیان کر دو جو اندر کہیں آپ کو اذیت میں مبتلا کیے ہوئے ہے یقین مانو اس سے بڑا مرہم رکھنے والا کوئی نہیں…
بیشک الله تمہارے زخم بھرنے والا ہے ✨❤🩹 ❤️🥀
••✓🎀🖤✨ آپ کی ادائیں، بھاڑ میں جائیں..!!! * 🙂 ☆❍❤️🌏🦈
"__ عـــــــــام ہے سارا جـــــــــہاں🌍✨
میرے لئیـــــــــے فـــــقـط "مـــیـں خــــاص" ہـــــــــوں __"🙂🦋
*ہائے صدقے !*
*اک دن وہ ہمیں یاد کریں گے ۔!-"🙂💔*
مل جائے تو قدر نہیں کرتے
ویسے مخلص دلوں کے لیے ترستے ہیں لوگ 🖤🥀
"یہ جو محبت ہے نا اتنا نازک جذبہ ہےکہ ایک دھاگہ کھینچ لیں تو ساری محبت ادھڑ جاتی ہے!-" (:"🌸💜"
"حالات جیسے بھی ہوں
”#_شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے۔“
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رب الۡعَالَمِیۡنَ 💖
ہم بھی تلاش میں ہیں کوئی اپنا ہو..!!!
تیرے جیسا ہو ,پر کسی اور کا نہ ہو..!!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain