Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

*ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔*
*جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے 😊*

M-Talha-007
 

اس دنیا میں کچھ بھی ممکن ہے میں نے لوگوں کو قسموں سے مکرتے دیکھا ہے..!-🙂💔
🖤🐼

M-Talha-007
 

مل جائے تو قدر نہیں کرتے
ویسے مخلص دلوں کے لیے ترستے ہیں لوگ 🖤🥀

M-Talha-007
 

*کچھ لوگ آپ کی کمی تب محسوس کرتے ہیں جب وہ آپ کا متبادل نہیں ڈھونڈ پاتے۔* 🤗🥀

M-Talha-007
 

تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں مطلب سے نہیں ✨💯👑

M-Talha-007
 

*یہ دنیا ایک بہت بڑے کچرے کا ڈھیر ہے, جس میں سے ہر شخص اپنی پسند کا ٹکڑا، فائدے کا کوئی چھلکا یا منافع کا کوئی چھیتھڑا دبوچنے کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہے* ۔🙂

M-Talha-007
 

*کچھ لوگ آپ کی کمی تب محسوس کرتے ہیں جب وہ آپ کا متبادل نہیں ڈھونڈ پاتے۔* 🤗🥀

Jokes image
M  🔥 : 🙊🙊🙊🙊😜😝 - 
M-Talha-007
 

جنے میرا دل لٹیا🙈
.
.
.
.واپس کرو 😐
اے کی مزاق اے😏😏:-)#

M-Talha-007
 

- 🔥✨ -
"نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی نا جانے ہم کہاں ہونگے"🖤🙂

M-Talha-007
 

کوئی شیشہ انسان کی اتنی حقیقی تصویر پیش نہیں کرسکتا جتنا کے اسکے ساتھ کی گئی گفتگو۔۔💯

M-Talha-007
 

*لوگوں کے ساتھ*
*اُن کے کِردار کے مطابق نہیں*،
*بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اِختیار کیجئے💕*

M-Talha-007
 

*دنیا ہو یا جنت ساتھ ہمیشہ تمھارا ہی چاہتے ہیں 💕😍🔐🌏*

M-Talha-007
 

*مرد چاہے جتنی مرضی بہترین پوسٹیں کردے*
*لیکن وہ عورت کی
Hi
کا مقابلہ نہیں کر سکتا 🥺*
*•||•_______•||•💙🌸🔐*

M-Talha-007
 

*یاد رکھیــــــــــں*
*جتنی رب سے دوری بڑھتی*
*جائیگی اُتنے ہی آپکی زندگی*
*میں مسائل بڑھتے جائیں گے*

M-Talha-007
 

آئیے...❤
اپنائیے...💑
مطلب نکالئیے...😈
کھیلئیے...😏
چھوڑ دیجئیے...🔥
توڑ دیجئیے...💔
ثواب لیجئیے...✨

M-Talha-007
 

اچھے ہمسفر کا ساتھ 🦋✌🏻
انسان کو مشکل رستے میں تھکنے نہیں دیتا ✌🏻💯🦋

M-Talha-007
 

بہت مشکل ہوتا ہے۔۔۔!
جب اِس بھری دنیا میں کوئی ایک بھی ایسا انسان نا ہو جسے آپ کھل کر بتا سکیں کہ زندگی کتنی کھٹن گزر رہی ہے۔🔥🙂

M-Talha-007
 

محبت دینا سیکھیۓ۔
اس کے بدلے میں محبت ملے یہ ضروری تو نہیں۔
❤💛

M-Talha-007
 

*سچ 🍁*
*نمک کی طرح کڑوا علم دینے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے*
*تاریخ گواہ ہے کہ آج تک نمک میں کبھی کیڑے نہیں پڑے🦋🎀*