کسی کے دکھ اور درد کا اندازہ تب ہوتا ہے جب اپ خود اس درد اور تکلیف سے گزریں ورنہ نہیں۔ ۔ہمیشہ ایسے الفاظ کا انتخاب کریں جن کو واپس لینا پڑے تو کڑوے نہ لگیں ❤️❤️
خاک سے تم🥀
اور خاک سے ہیں ہم✨
پھر کیوں۔۔۔
خاص ہوئے تم 🙁
اور ۔۔۔
خاک ہوئے ہم🖤
*جو دل کے سارے درد بانٹ لے ایسے دوست زندگی میں کم ہی ملتے ہیں۔* 🌸
ہمیشہ وہ لوگ آپ کے مقابلے میں آئینگے
جن کی پہچان آپ کی وجہ سے بن گئی ہو..... 🍂
🖤🙂 *
خوبصورتی فضول ہے اگر حیاء نہ ہوں*
🌙🌸
*✨کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے🦋*
*❤️اس کے حالات کو سمجھا کریں۔🙂❤️🥀*
ہمیشہ اس شخص کو کھونے سے ڈریں جو آپ کو یہ احساس دلاۓ، کہ آپ اس کے لیے بہت ہی خاص ہیں!!!❤️
-(\_/)
( •_•)
/ >__💜💥🌸🥀
,یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں...!🖤
*کچھ لوگ آپ کی کمی تب محسوس کرتے ہیں جب وہ آپ کا متبادل نہیں ڈھونڈ پاتے۔* 🤗🥀
*انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان، لا حاصل دعا اور بےاعتبار محبت کبھی نہیں بھولتا* 🙂🥀
"اچھا کردار آپ کو زندہ رکھتا ہے☺️،
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی۔♥️"
*گلاب کا کوئی بھی نام رکھ لو مگر پہچان خوشبو سے ہوتی ہےانسان کسی بھی رنگ ،روپ یا ذات کا ہومگر پہچان اخلاق سے ہوتی ہے* ✨♥️-
*ہمیشہ مخلص رہیں
آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے
مگر کردار اور رویئے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں* 🥀♥️
✨کسی کا آپ پر اعتبار کرنا، 🙂
آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,
♥️
: عزتِ نفس سے ہر حرف کو اونچا رکھو✨❣️
اپنی آواز نہیں اپنا ظرف اونچا رکھو🔥🙂💯
*دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھے اور احترام سے جُھک* جائیں_🌸❤️
✨کسی کا آپ پر اعتبار کرنا، 🙂
آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,
♥️
"-🔥🌸-"
- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨•"🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain