Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا،
تمھیں, تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا...🍁❤

M-Talha-007
 

تم خاص ہو عبادتوں جیسے_____😍💕
اٹھتے ہاتھوں کی_____ مانگی دعا جیسے 💕😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسے 💕
تم خاص ہو_____ باکل میری زات جیسے_😍💕 ❤️

M-Talha-007
 

*ہر بات کو نفاست کے ساتھ کہنا اور سمجھنا سیکھو علم بھی آ جائے گا اور اخلاق بھی ☞◆💯☺️*

M-Talha-007
 

ہمیں گمنام رہنے دو 🖤
ہماری جان پہچان مہنگی پڑجائے گی🔥

M-Talha-007
 

•" آج ہــم ہیــں ، کــل ہمــاری یــادیــں ہــونــگی >>🙂🙌🏻👑🌸

M-Talha-007
 

نـیـنــــؔدیں أڑا ڪــےمــیـؔں نــے ° تـــؔم ســے وفــؔـائیں ڪــی تــؔھــــی🙂🥀

ہم میسر ہیں سہارا کیجے
جب بھرے دل تو کنارا کیجے
M  : ہم میسر ہیں سہارا کیجے جب بھرے دل تو کنارا کیجے - 
M-Talha-007
 

میری پہلی ترجیح عزت ہے________رشتہ چاہے سوشل میڈیا کا ہو یا ریئل لائف کا میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہوں✌🏻💯🙂
✌🏻
____ 💯🔥✨

M-Talha-007
 

❤🔥
رشتے مضبوط نہیں ہوتے____
انہیں نبھانے والا مضبوط ہوتا ہے❤️🥰

M-Talha-007
 

_*• دھڑکنیں "احساسات" سے چلتی ہیں, "احسانات" سے نہیں...!!*_
_*اسلئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں*_ *_"احساس" کا رکھیں نہ کہ "احسانات" کا*

M-Talha-007
 

تم خاص ہو عبادتوں جیسی_____😍💕
اٹھتے ہاتھوں کی_____ مانگی دعا جیسی 💕😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسی 😘💕
تم خاص ہو_____ باکل میری زات جیسی
🦋 ◈✥━࿇🦋تم خاص ہو عبادتوں جیسی_____😍💕
اٹھتے ہاتھوں کی_____ مانگی دعا جیسی 💕😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسی 😘💕
تم خاص ہو_____ باکل میری زات جیسی
🦋 ◈✥━࿇🦋

M-Talha-007
 

❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے
دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے
دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤

M-Talha-007
 

*پوری زندگی میں کوئی ایک شخص بھی ایسا ہو کہ جو آپ کے دکھ پر دکھی اور خوشی پر خوش ہوتا ہو تو یقین کیجیئے کہ وہ ایک ہی کافی* ہے❤🙂

M-Talha-007
 

زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں' جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے__💕

M-Talha-007
 

کسی کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کے لیے بھیک نہ مانگیں، اگر آپ کو نظرانداز کیا جا رہا ہے تو آپ بھی آگے بڑھ جائیں۔
اسے 'عزت نفس' کہتے ہیں
لوگوں کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں، جو آپ کے اپنے ہیں وہ آپ کو ڈھونڈ کر آپ کے پاس آجائیں گے۔🍁❤✨

M-Talha-007
 

*مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو جھوٹی تعریفیں نہیں کرتے🥀🌚*

M-Talha-007
 

تجھـے لکھوں میں ، دھــڑکن دل کـی❤ ،
یـا تجھ کو ابـر کـی ، رِم جِھـم لکھوں_🥰🌹🥀
کبھی کہہ دوں ، تجھـے میں جـاں اپنی💖 ،
کبھی تجھ کو ، میں اپنـا محـرم لکھوں_😇🌸🌾
ستـاروں کـی ، عجـب جھلمــل کبھی✨💫 ،
پلکـــوں کـی تجھـــے ، شبنــــم لکھوں_😍🌷🍁
کبھـی لکھ دوں تجھــے ، ہـر درد اپنــا 😌😶،
کبھی تجھـے ، ہر زخـم کا مـرہم لکھوں_

M-Talha-007
 

*اِصلاحی قَول*
سب کے سامنے اپنے *دُکـــــــــــــھ* بیان نہ کیجئے،
کیونکہ!
*مُنافِق لوگ* آپ کے ساتھ،
*رَو کر سُنیں گے،*
اور
دُوسروں کے ساتھ،
*ہَنس کر سُنائیں گے•••••*

M-Talha-007
 

*اتــؔـنا بــؔـہتر بھـؔی مـؔت ڈھـؔـؔونــؔـڈو*
*ڪـہ بہتــؔـرین ڪـو ہی ڪـھودو....*🙂🥀

M-Talha-007
 

دلــؔـوں🤍ڪـو فــؔـتح ڪـرنے ڪـےلیے۔۔۔۔ تــؔـلوار ڪـی نہیں🚫 اخـــلاق ڪـی ضــؔـرورت ہــؔـے۔۔۔۔ 💖🥰