حسن پرست ہونا کوئی عیب نہیں ہے ہم ایک عجیب معاشرے میں رہتے ہیں ہم کسی خوبصورت پھول کو کسی خوبصورت منظر کو فطرت کی دلکشی کو محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ کیا 'جمالیاتی بندہ ہے" فطرت سے محبت کرنے والا ہے لیکن اس کے برعکس اگر ہم کسی خوبصورت انسان کو محبت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ یہ ہوس زدہ ہے ! 🤍🔐