Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

ہمیشہ ہر کسی کے ساتھ اچھے بن کے رھو😇😊
کیا پتہ کس کی دعا آپ کے لئے اچھی ثابت ھو جائے 💯🌺

M-Talha-007
 

یار!
تمھارے ہوتے ہوئے اداسی سے بھر گئیا ہوں میں ۔ 🥀🖤

M-Talha-007
 

🌎🌸✨👑
تُم میری ملکیت ہو اور میں تُمہارے معاملے میں خُود غرض ہوں۔❤️🫂😽🌎

M-Talha-007
 

حُسن کچھ بھی نہیں اگر انسان میں جذبات کی قدر نہ ہو🖤🙂
🖤🙃

M-Talha-007
 

🦋~👑):~🐰
اداسی گہری ہونے لگے تو من پسند چیزوں سے سب سے پہلے دل اٹھتا ہے🌸💍🌍
✨👑🐰🍒

M-Talha-007
 

میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥🍂...
کڑوے لوگ اکثر_____سچے ہوتے ہیں❤💯🌚❤️

M-Talha-007
 

اگر "confidence "کو بھی..............
.........
تم لوگ "confidence "پڑھ رہے ہو
.......
....
تو واپس اوپر کیوں گئے ؟؟
اتنا بھی confidence نہیں ہے خود پر؟؟؟😶🙂😂

Funny joke
M  : Hahaha 😂🤣😂😂 - 
M-Talha-007
 

ہمارا معیار دل کی خوبصورتی
ہے😊
ہم حسین چہروں کا بھروسہ
نہیں کرتے... 😒

M-Talha-007
 

یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر سِتم
نا اِشارہ ۔۔۔۔ نا کِنارہ ۔۔۔ نا عِنایت ۔۔۔۔ نا سلام
🖤

M-Talha-007
 

میں لکھوں غزل...........
تو ہلا دوں سب کو♦️
بس اِک لفظ میں.....
تحریر سُنا دوں سب کو
وہ جو کہتے ہیں کہ.....
کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے♦️
آغازِ غزل سے پہلے ہی.....
ہرا دوں سب کو
مجھ کو فُرصت ہی نہیں ملتی.......
تمہاری یاد سے ورنہ
دو گھڑی رو لوں اور...
پانی میں بہا دو سب کو❣️
آج میں چُپ ہوں کہ....
تیرا نام کوئی جان نہ لے
بے وفا نہیں ہوں....
جو تیرا نام بتا دوں سب کو, ❤

M-Talha-007
 

*انا رشتے کھا جاتی ہے ... اور سمجھوتہ کیفیات کو کھا جاتا ہے ........!!!*
💞 💞

M-Talha-007
 

کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا مرشد ،😌
یقین کرو محبت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی ✨🥀💯

M-Talha-007
 

ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی👀
ہم جیسے لوگ ہر کسی پہ فدا نہیں ہوتے🔥
...❤️❤️🤝

M-Talha-007
 

😘🌸کچھ یادیں ہماری یاد رکھنا❤❤❤
❤😘 کچھ باتیں ہماری یاد رکھنا🍁🥀
🌺🌸 عمر بھر ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں🍁
💕💞ہم ساتھ رہے تھے کبھی بس وہ پل یاد رکھنا🥀🌹 #

M-Talha-007
 

یہ پیار, محبت, عشق سب دھوکا ہے..💔🙂
میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے⁦💔🙂🙆😂

M-Talha-007
 

میں لکھوں غزل...........
تو ہلا دوں سب کو♦️
بس اِک لفظ میں.....
تحریر سُنا دوں سب کو
وہ جو کہتے ہیں کہ.....
کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے♦️
آغازِ غزل سے پہلے ہی.....
ہرا دوں سب کو
مجھ کو فُرصت ہی نہیں ملتی.......
تمہاری یاد سے ورنہ
دو گھڑی رو لوں اور...
پانی میں بہا دو سب کو❣️
آج میں چُپ ہوں کہ....
تیرا نام کوئی جان نہ لے
بے وفا نہیں ہوں....
جو تیرا نام بتا دوں سب کو, ❤

M-Talha-007
 

میں واقف ہوں چار دن کی محبت سے
میں بھی رہ چکا ہوں عزیز کسی کا😊

M-Talha-007
 

اپنے آپ کو اہمیّت دیں❤
آپ جیسا کوئی اور نہیں...

M-Talha-007
 

ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی ۔♥
😊😊
ہم وہ حکیم ہیں ۔ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں