Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

بس تم سے گفتگو ہو فقط😍
دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے❣️

M-Talha-007
 

"حیا کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے"!🌸❤️
_______💕💯

M-Talha-007
 

*کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟*
*غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے🔥*

M-Talha-007
 

ایک لڑکی نے مجھے انباکس میں کہا ۔۔۔
میری جان
میں نے کہا :
اللّٰہ چھیتی کڈے
اب میسج نہیں آ رہے الحمداللہ 😌

M-Talha-007
 

تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام رہنا چاہیئے،
انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی❤🙂

M-Talha-007
 

دل کسی سے تب ہی لگاناجب دلوں کو پڑھناسيکھ جاؤ❤️
ہر اک چہرے کی فطرت ميں وفاداری نہیں ہوتی..💯
🔥

M-Talha-007
 

ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی👀
ہم جیسے لوگ ہر کسی پہ فدا نہیں ہوتے🔥
...❤️❤️🤝

M-Talha-007
 

❣اپنے اخلاق پر ———-اتنا تو یقین😍 ہے😍کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں😍سکتا😍😘

M-Talha-007
 

ہمارا معیار دل کی خوبصورتی
ہے😊
ہم حسین چہروں کا بھروسہ
نہیں کرتے... 😒

M-Talha-007
 

❣️__________😘ہم تمہیں ________ کہہ نہ سکے💖🌹
❣️__________😘چلو آج وضاحت سے اقرار کرتے ہیں💕🌹
❣️_____😘جسے تم روز دیکھتے ہو آئینے میں😁🌹
❣️__________😘اسے ہم بہت _____ پیار کرتے ہیں 😍🌹

M-Talha-007
 

••✓🎀🖤✨ آپ کی ادائیں، بھاڑ میں جائیں..!!! * 🙂 ☆❍❤️🌏🦈

M-Talha-007
 

😊🎀♥️
اور پھر ضروری نہیں کہ ؛ آپ کا کُتّا ہی وفادار نِکلے ، کبھی کبھی آپ کا وفادار بھی کُتّا نِکل سکتا ہے ! 🔥😌
🌍🔐♥️✨

M-Talha-007
 

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی♥️✨

M-Talha-007
 

مجھے تجھ سے بات کرنے کی نہیں
خیالوں میں ساتھ رہنے کی تمنا ہے♥️✨
جاناں♥️✨

M-Talha-007
 

وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔۔
🔥🔥
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔۔۔
🔥

Zaida hi hoty ja rahy Qaidi🙊🙊🙊🙊
M  : Zaida hi hoty ja rahy Qaidi🙊🙊🙊🙊 - 
M-Talha-007
 

ہاتھ اسی کا پکڑو جو تمہیں کبھی نہ چھوڑے 😊 جیسے کہ بجلی کی تار 😂😂😂😂🤷♀️🙆♀️

M-Talha-007
 

کاش میـرا بھــی کوئـــی ایسـا پنکھـا میـرا مطلبـــ ہـــے میـرا بھــی کوٸـــی ایسـا فیـن ہوتـا جـو میـری پوسٹـــ کـو دیکـھ کـر کہتـا 😕
دل کـو قـرار آیـا🙊😂😒

M-Talha-007
 

جو لوگ میری پوشٹ کے اوپر سے لانگ کے آگے ٹپ جاتے ہیں 😒🤧
ان کو دل کے کونے کونے سے i hate U😒🙄
Hassna koi kerzzz thori ha..🙄😒

M-Talha-007
 

اگر دل کا نام انڈا ہوتا تو گانے کیسے کیسے ہوتے?🤷♀️
جا تجھے معاف کیا __ انڈا توڑنے والے 🤕😁
اب اپکی باری 😂😂
😂🤣🤣
Ho jao shuroo...😆😆😆but tamizz nall