تکلــّف مــت کیجیــۓ آپکــے مــزاج کـےنہیــں ہیــں ہــم۔🖤🔥
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
جو قدر کرتا ہے⚡اسکی قدر کیجییے ✌🏻 نہیں کرتا تو دفع کیجییے🔥
ایک عجیب بدتمیز لڑکی سے واسطہ پڑا ھے!
جب بھی کال ملاؤ، آگے سے یہی کہتی ہے:
آپ کا #بیلنس ناکافی ہے✔️✌
😒😔😛😂😂🤓l


کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں دل کرتا ہے زمین میں گاڑھ دوں🙈🙉
تسلی کی بات فقط یہ ہے
کہ ایک دن ہم بھی مرجائیں گے! ۔ "
🖤✨
سُنو....❤
دنیا میں ایسی کوئی دلچسپی نہیں ہے
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے ❤️
جس روز حق سے پہلو میں بیٹھو گے آ کے تم
اس روز ہم بھی چاند کا یوں دل جلائیں گے ❤️
سکون قلب تم سے ہے ' سکون جان بھی تم ہو'
تعجب ہے کہ-سینے میں ' جہاں دل تھا' وہاں تم ہو'✨❤️
سمائی ہے تیری ہستی ' میری ہستی میں کچھ ایسے'
کہ لگتا ہے' کچھ ایسے اب ' جہاں میں ہوں' وہاں تم ہو'✨❤️
یہ دنیا بے حسوں کی ہے،، مجھے اس دنیا سے نہیں مطلب'
میری خلقت ' میری خلوت ' یہ دنیا اور جہاں تم ہو' ✨❤️
یہ پوچھا ہے زمانے نے ' تیرا حصہ ہے مجھ میں'
مکیں تم ہو ' مکاں تم ہو ' زمین و آسماں تم ہو'✨❤️
وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں جی چاہتا ہے ✨🌸❤️
آ جائے میرا نام تیرے نام کے ہمراہ" 💞
ہو جائے کسی روز تو میری پہچان مکمل... 🌹

مجھے ڈر لگتا ہے کہ کوئی مجھے
چائے کا لالچ دے کر پٹا ہی نا لے😜🙈
☕😋
کیا___ کہا خوب _..جمے گی ہماری☕
یعنی آپ بھی چائے کے شوقین ہیں☕
💕🦋🥀🥰
*جن زلفوں کی تعریف کی جاتی ہے۔۔۔۔۔*
*وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں*
😀
"مجھے تم سے ہمیشہ
ملنے کی طلب رہی
اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں
کہ ایک چیز کو بار بار
دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے
لیکن عجب ہے نا
میں نے جب بھی تمھیں دیکھا
تم سے بات کی
مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی۔"
:"💜🌸"
جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی
وہاں تو نا مکمل شخص بھی پوری کائنات لگتا ہے
انگریزی سیکھ لو😯🙄
بلیک، پیور بلیک، مائی بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آوٹ دا وائٹنس🙄😳
کچھ سمجھ آیا؟🤔😐
نہیں؟؟؟🤔😐
سکول گئے ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا😒
اس کا مطلب ہے😯😳😐
کالا شاہ کالا.... میرا کالا اے دلدار تے گوریاں نو دفعہ کرو😂
ہن کچھ سمجھ آئی
🤭🫢😂😏😋😉😅🙆♀️🤷♀️💁♀️🤦♀️🤓🧐🤭🙊🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain