Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

Funny joke
M  : ناولز میں ہیرو ہیروئن کے ماتھے سے اپنا ماتھا ٹکالیتا ہے اور دونوں آنکھیں بند - 
M-Talha-007
 

- وہ اتنا خاص ہے جتنا خاص آسمان کے لیے چاند...!!🧡☁️🌙🔥
_____🌸🌍|<❤🔗🧸

M-Talha-007
 

╱◥██████◣ 📡
│∩│🖼️▤│▤▤│
▓▆▇█▓∩▓█▇
الحمدللہ آج اپنا گھر بنا لیا ہے اس دمادم میں
اگر کسی کے پاس گھر نہیں ہے تو وہ یہاں آ کے رہ سکتا ہے🤭🤣🤣🤣

Memes & Satire image
M  : Hahaha 😁😁😁🙊 - 
M-Talha-007
 

تاریخ گواہ ہے 😐
جب بھی کالج یا سکول سے ٹیسٹ کی وجہ سے چھٹی کی ہے
اگلے دن جا کر پتہ چلتا ہے ٹیسٹ کل نہیں ہوا تھا آج ہونا ہے😕

M-Talha-007
 

محبوب 🙈 پوسٹ پر بھی نہیں آتا۔۔😕😟
اور بابا نے لارا قدموں کا لگایا ہوا ہے ⁦

M-Talha-007
 

کچھ دوست اتفاقاً آتے ہیں زندگی میں
اور پھر دل چاہتا ہیں وہ زندگی بھر ساتھ رہے...❤️🌸✨

M-Talha-007
 

تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں😞🤣
🙈🙈
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں😂😂🤣🤣🤣

🙈🙈 یقین کیجیے دمادم میں ،     میں اس بندے کی طرح ہو😛😜🙈🙊
M  : 🙈🙈 یقین کیجیے دمادم میں ، میں اس بندے کی طرح ہو😛😜🙈🙊 - 
Memes & Satire image
M  : 😂😂😂🙊🙊🙊🙊😅 - 
M-Talha-007
 

؁✰°🔐🤍🖇️°✰؁
🙂
میں تمہیں 🤭 پٹا تو لو 🙄
پھر ڈرتا ہو یار تم لوڈ مانگو گی 🤫

Jokes image
M  : Ready so jao sab🙊 - 
M-Talha-007
 

اس سینے میں دل نہیں تم ہو😐😐😄😄🙉🙉🙈🙈

Jokes image
M  🔥 : Gd mrng - 
M-Talha-007
 

ایک دن غالب نے اڑتے ہوئے پرندے سے کہا:
نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے کا؟🤔
پرندے نے کہا:
یار غالب ایویں چولاں نہ مار
مینوں وی وہم پا دتا ای🙄🤦♂️

Memes & Satire image
M  🔥 : Hahaha 😂🤣😅🙊🙊🙊 - 
M-Talha-007
 

دل تو کرتا ہے کہ سیدھا تجھے
i love you بول دوں🙈
🙈پر مجھے ڈر لگتا ہے تجھے گالیاں بھی آتی ھو گی 😂😂

M-Talha-007
 

"ایک بات بولوں 😊😹🙊
میں بہت معصوم ہوں 🙈🙈😱🤭🤪
لیکن
شیطان آپکو یہ بات ماننے سے منع کریگا😐✨😂🤣😁🤫🤫🤫🤫 "
💞👑

M-Talha-007
 

Assalam o alaikum 🥰🦋
Jumma Mubarak 🌸❤️
"So remember me; I will remember you."💛✨
Qur'an 2:152
وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے
لیکن عطا صرف بہترین وقت پر کرتا ہے♥️🦋🎗️
ﷺ🌿 🌿ﷺ 🌿صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌿
🌸🦋❤️

Funny joke
M  : اگر آپ کا بات کرنے کا جی چاہ رہا ہے اور کوئی ہے نہیں تو میں ہو نا۔💁♀️🙊  -