*(القرآن)* *"تـــم کسی بھی انســـان کــو* *برا نہ سمجھـــو* *شاید وه ویســـا نہ ھــو* *جس طرح تـــم سمجھتے ھو.* *حقیقی علـــم تو ربـــُ العالمیــن کے پاس ھے.* *اور تــم تو لاعلـــم ھو."* *سوره بقره💕❤️* *🥀🌚🖤.*
*انا سے پرہیز کیجئے🍁* *جِس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ کو برباد* *کر دیتی ہے... اِسی طرح انسان کی انا" بھی اچھے سے اچھے رشتے کو برباد کر ریتی ہے🎀🥀*
رشتے وہ نہیں جس میں اٹیٹیوڈ اور ایگو ہو بلکہ رشتے تو وہ ہیں جس میں ایک روٹھنے میں ایکسپرٹ ہو اور دوسرا منانے میں پرفیکٹ ہو سو روٹھئیے منائیے لیکن رشتوں کو ہاتھ سے نہ جانے دیجیئے❤
یہ پوسٹ جو خوبصورت انسان پڑھے گا.... وہ پانچ سیکنڈ بعد مر جائے گا.....😓 00:01 00:02 00:03 00:04 00:05😭 نہیں مرے....?🤔 ماں صدقے اگر خوبصورت ہوتے تو مرتے.....🤪🤣🤣 مجھے تو ڈاکٹروں نے بڑی مشکل سے بچایا....😂😻🙈☺ 😂😂😂😂😂 ICU ma hun ma too 😁😁