Line complete karo
... اسے کہنا کہ😶🦋🔐♥️
میں انسان ہو, آپ کیاہو
😒خبردار 😒
کسی نے میری نکل کی😏😏😏😏😏

دوسروں کی امی: 🤷میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی ..😊
میری امی: 🙉اس ہی نے کیا ہوگا
بہن ہم خود اس سے تنگ ہیں..🙂👻
عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀
ماں جنت ہے🥀👑
بیوی ہمسفر ♥️
بہن غیرت 🌹🥀
اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 🥀
ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨
اس لیے عورت کی عزت کریں،😊
کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی🌸🖤
👌👌👌👌
. . 🙈 کیا اچھا لگتا ہے 😎
🙈میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ dp.😊
🙈میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اخلاق 😊
. 🙈میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نام😘
🙈میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ post🥀
. 🙈میرا۔۔۔۔۔۔۔۔ignor krna 😂
🙈میری۔۔۔۔۔۔۔۔ باتیں 😍
. 🙈یا پھر میں. 🤔😊
💫💫💫
آج تو حد ہو گئی🙈❤
آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئی🙈😋
جگ گھومیاں تھارے جیسا نہ کوئی🤣😂😂😂🤣
جانتے ہو عزت کیا ہے
وہی جو تمھاری گھر میں نہیں ہے.
🥺💔
کر لی میری پوسٹ اگنور 😕
پڑ گئی ٹھنڈ😂
بچا لئے MB😏
بن گئے امیر 🙂
لے لی پراڈو 😒
😤😤😤😒😒😒😒😒🙄🙄🙄


میں تمہیں دوست تو بنا لوں🔥💯🖤
مگر تمہیں مجھ سے محبت ہو جائے گی
🙊

😄😄
کابل میں ایک شخص ایک خاتون کو سائیکل پر بٹھا کر لے جا رہا تھا۔ ناکے پر کھڑے ایک اہلکار نے انہیں روکا اور پوچھ لیا
"یہ خاتون آپ کی کیا لگتی ہے"؟
اس شخص نے جواب دیا
"ان کا سسر میرے سسر کا باپ ہے"
۔ کہا جاتا ہے وہ اہلکار سوچتے سوچتے پاگل ہوگیا کہ امریکہ کو شکست دینا تو آسان تھا لیکن یہ خاتون اس شخص کے لئے محرم ہے یا نامحرم، یہ جاننا ایک معمہ ہے ۔
😆😆😆
ہم صرف عقل مند لڑکیوں کو نہیں لڑکوں کو بھی دعوت دیتے ہیں آؤ اور بتاؤ😌
Only original phone 📱
can copy this😃
╱◥██████◣ 📡
│∩│🖼️▤│▤▤│
▓▆▇█▓∩▓█▇
محبت بس کا سفر ہے
اور شادی ہوائی جہاز کا
پریشان ہو کر ، آپ بس سے اتر سکتے ہیں۔ لیکن ہوائی جہاز سے نہیں..😂😂😂



2 گھنٹہ میں120 منٹس ہیں لیکن ٹیلی نار 7 روپے میں 2 گھنٹے کیلئے 1000 منٹ دے رہا ہےاس سے اندازہ لگالیں کہ دنیا ہمیں کیا سمجھتی ہے.. 🙄😂😳😫😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain