Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

زلف کھولی ہے آج محترمہ نے😘😍😍
ھائے اب جوئیں در بدر ہونگی🤭😝😁😁😂😂

Beautiful People image
M  : برفی سمجھ کر صابن کھالیا 😶⁦🤦🏼♀️⁩ کچھ ہوگا تو نھیں مجھے 😰🥺 - 
Jokes image
M  : Ab pta chal gya na😂🙊🙊 - 
Jokes image
M  : 😂😂😂🙊🙊🙊👀 - 
Jokes image
M  : 😳😳👀👀😢😢😢🙊🙊 - 
M-Talha-007
 

___+ سنو ___+
میں ستر حوروں کا اکلوتا وارث (🙈)
لیکن بس یہاں سنگل ہو 😜(😎)

M-Talha-007
 

کاش تم میرا ہاتھ پکڑ کر پوچھو کیا چاہیئے 🙈
اور میں بولوں کچھ نہیں جا کم کر اپنا😁😂

Jokes image
M  : Promise kro🥹😷🤭❤️ - 
Jokes image
M  : Chalo ab apki bari 😂🙊 - 
Memes & Satire image
M  : Dhoka😢😁🙊🙊 - 
Jokes image
M  🔥 : 😢😢👀👀🙊🙊 - 
M-Talha-007
 

مینے نیا ٹوتھ برش لیا ہے اگر کسی کو سکینڈ ہینڈ چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہے🙂

M-Talha-007
 

ایموجیز کے نام اورمطلب۔۔
🤒بخار
🤕سر درد
😕لقوہ
😔ڈپریشن
🤧زکام
😨چکر
😁بتیسی
😱موتیا
😎موتیا کے آپریشن کے بعد
🔥معدے کی جلن
💔ہارٹ اٹیک
🙄نفسیاتی مسئلہ
🤯دماغی مسئلہ
🤮قے آنا
😷کورونا
🥴 غشی کے دورے
فیلنگ MBBSڈاکٹر😜
(کون دسے گا توانوں اینیاں سیانیاں گلاں)😂😂
😇😇😇

M-Talha-007
 

الحمدللّٰہ میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی ہے😁😎😎
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کرکے چھوڑو تو
شوووووووووں کرکے آگے جاتی ہے😏🙊 🚗
😇😇😇😇😄😄😄

M-Talha-007
 

کبھی ایسا ہو کہ میں اِک بے نام ذرہ بن کے
تمھاری سانس تک پہنچوں۔۔،
خوشبو بن کہ۔۔
تمھاری روح تک کا سفر کروں
اور پھر لوٹ کے کبھی واپس
نہیں آؤں۔۔❤️🔥

M-Talha-007
 

🦋~👑):~🐰
سکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر🌸💍🌍
✨👑🐰🍒

M-Talha-007
 

"اُٹھ اُٹھ کر دیکھیں لوگ😍👑
ہم بیٹھ جائیں اگر برابر میں تمہارے"💯

M-Talha-007
 

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤

M-Talha-007
 

ہمیشہ ہر کسی کے ساتھ اچھے بن کے رھو😇😊
کیا پتہ کس کی دعا آپ کے لئے اچھی ثابت ھو جائے 💯🌺

M-Talha-007
 

ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ❤️
ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻭ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩو✨🥀
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ🥀🌹
ﺟﺎﺩﻭ ﺳﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ🍁🥀