میسر کی قدر نہیں 🙂
اور لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ👀
کسی کے بارے میں غلط گمان نہ کریں۔
کیونکہ آپ اس کی زندگی کی الجھنوں سے واقف نہیں ہوتے۔🙂
😘_____💝
🤘اخلاق دیکھ کر لوگ دیوانے ھو جاتے ہے ❤️
ھم زبردستی دلوں پر قبضہ نھیں کرتے🥰🥰
تُجھ پے مقدر مہربان ہے___ شاید 😍
ورنہ ہم کِسی کو میسـر نہیں ہوتے 💓
سانسیں میری،زندگی میری،اور محبت بھی میری____!♥
مگر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے ضرورت تیری_____!♥
*🌸حجاب آپکی شناخت چھپاتا نہیں ظاہر کرتا ہے کہ آپ باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان لڑکی ہیں۔۔✨ 🌸😌*
کمزور سے کمزور عورت بھی مضبوط ہو جاتی ہے
جب اُسے عزت دینے والے مرد کا ساتھ مل جاتا ہے😍🖤
رشتے نبھانے کا ظرف _____ نہ ہو تو 🔥🔥
رشتے بنانے سے بھی _____ گریز کرنا چاہیے ✌🔥
✌اپنا کردار ایسا رکھیں"🙏🐍🤟"
لوگ اپ کو بلاک نہیں سرچ کریں❤🔥😎
❤خلق میں اٹکے الفاظ ہوں یا آنسو
انسان کا سانس لینا محال کر دیتے ہیں❤
❤مٹی سے مٹی کے سفر کے درمیان جو وقت ہے
وہ مہلت ہے اور وہی زندگی ہے❤
احترام کرنا #تربيت ہوتى ہے کمزورى نہیں...✌
اور #معذرت کرنا حسن اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں♥️
🌸🔥🍁🦋
مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عمل
میں اس کو تیرے ہنسنے کا قصہ سناؤں ✨❤️
نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_____🧡🥀❤️
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں___🧡🥀❤️
اسے کہنا یہ دنیا ہے !
یہاں ہر موڑ پہ ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں !
جو اندر تک اترتے ہیں !
ابد تک ساتھ رہنے کی !
اکھٹے درد سہنے کی !
ہمیشہ بات کرتے ہیں !
اسے کہنا . . !
یہ دنیا ہے !
یہاں ہر شخص مطلب کی !
حدوں تک ساتھ چلتا ہے . . !
جونہی موسم بدلتا ہے !
محبت کے سبھی دعوے !
سبھی قسمیں !
سبھی وعدے !
سبھی رسمیں !
اچانک ٹوٹ جاتے ہیں !
اسے کہنا … . !
یہ دنیا ہے … !
یہاں لوگ چھوڑ جاتے ہیں !!🖤🙂🥀
محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی۔۔😒
ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں ۔۔۔😍
لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی۔۔❤💯
کسی نے پوچھا ، چائے یا محبت؟
ہم نے کہا ، محبت کے ہاتھ کی چائے۔۔۔🥰

❤️کردار پاکیزہ رکھو معیار خود بنے گا🤟
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں✨
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے❤️❣️😞
😕
🌸🌙🌹
💖جن کا #بھروســــہ اللّه ہو ❤️
ان کـــی #منزل کامیــــابی ہے🥀😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain