Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯

M-Talha-007
 

*اب تمہارا تصور بھی سکوں نہیں دیتا*
*آ جاٶ , کہیں لا علاج ہی نہ ہو جاٶں*
*✨♥*

M-Talha-007
 

ﻃﻠﺐ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ
ﺟﻮ ﮐﮧ ﻣﺤﯿﻂ ﺍﺭﺽ ﻭ ﺍﻧﺠﻢ ﺗﮭﺎ
ﺳﻤﭧ ﮐﺮ ﺻﺮﻑ " ﺗﻢ " ﭨﮭﮩﺮﺍ ...!!😍
______♥️♥️♥️

M-Talha-007
 

🦋~👑):~🐰
حقیقی حُسن یہ ہے کہ تم اپنے ساتھ مُخلص ہو جاؤ🌸💍🌍
✨👑🐰🍒

M-Talha-007
 

"تعلقات کی حقیقی گہرائی عیوب کے قبول کرنے سے شروع ہوتی ہے نا کہ خوبیوں کے تعریفی بیان سے"!🌸❤️
_______💕💯

M-Talha-007
 

*🌱🌱*
*غصے میں کبھی غلط نہ بولو*
*تمھارا غُصہ تو ختم ہو جائے گا*
*پر دوسروں کے دل میں*
*تمھاری باتیں رہ جائینگی*
*🍂🍂*

M-Talha-007
 

تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁
کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا🙂
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣

M-Talha-007
 

ماڑا ایک بات تو بتاؤ 😒
ہم تم کو کیسا لگتا ہے😜🙈

Jokes image
M  : Nazar aya😜😜😜😂 - 
Memes & Satire image
M  : Hahaha 😂😂😆😂 - 
🙈🙈🙈🙊🙊🙊🙊🙊😛
M  : 🙈🙈🙈🙊🙊🙊🙊🙊😛 - 
M-Talha-007
 

اگر معزز انسان بننا چاہتے ہوتو اپنی گفتگو کو سنجیدہ بنالو اور ایسے الفاظ استعمال کرو جو تمہاری بات کو بااثر بنائیں کیونکہ
دھیما لہجہ سنجیدہ گفتگو اچھے الفاظ کا چناؤ اور کم بولنا آپ کی عزت میں اضافے کا باعث بنتے ہیں.....🔥

M-Talha-007
 

اوئے سن 🙈
کیوٹ بول کے جا 🙊👻😜😂

Jokes image
M  : 🙊🙊 🙈🙈 😜😝😝 - 
M-Talha-007
 

میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊

M-Talha-007
 

آؤ ایک کہانی سناؤں😍
ایک آدمی تھا جاپان کا😋
اسکا نام تھا...😀
جھنتعٹقپنہہنبر مہکلم خنتببناب😍
جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی😒
آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا😂😂😏

M-Talha-007
 

مجھے دیکھ کر تمہارا زور سے دروازہ بند کر لینا 😁
ہائے یہ تمہاری ٹھا والی محبت
🤣🙈

M-Talha-007
 

آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا ...❣️💯🔥

M-Talha-007
 

رکھنے کے لیے دو بہترین جگہیں_______ ہوتی ہیں😍💞!!
😘"دُعا" اور "دل"💞!!
اور میں نے تمھیں😘 سب سے چھپا___________ کر وہاں رکھ لیا😘❤🙈💞!!

M-Talha-007
 

ﻃﻠﺐ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ
ﺟﻮ ﮐﮧ ﻣﺤﯿﻂ ﺍﺭﺽ ﻭ ﺍﻧﺠﻢ ﺗﮭﺎ
ﺳﻤﭧ ﮐﺮ ﺻﺮﻑ " ﺗﻢ " ﭨﮭﮩﺮﺍ ...!!😍
______♥️♥️♥️