الحمداللہ سب ملا جو مانگا رب سے💯
اب تمہارا ذِکر چل رہا ہے ♥️💞💯
سِکھایا ہے میری ماں نے مجھے 🖤💯
بنتِ حَوا سے جو کھیلے اسے مرد نہیں کہتے بیٹا🖤
دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہئے
چاہ نہ سہی تو چائے سہی
🤎✨☕🥀
*ہم ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرسکتے"*🥰
*ہم ان کے لیے انمول ہیں جو ہمیں سمجھتے ہیں👉❤
.......
"-🍁🌼🥂"-
" اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔ "__•°•×🙂🤝
*کچھ_دوست___دوست_نہیں🤼💑*
*دل_کا__سکون_ہوتے_ہیں❤️💯*
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا 💕
دور ہونے پر بھی اعتبار تھا تیرا😔
نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ہم سے🖤🥀
کیا کوئی ہم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا🔥💖🔥
"کیوں تیری حسرت ہے ھر خواہش سے بڑھ کر مجھے" 💕🦋🌸🌎
تعلق دوستی کا ہو یا محبت کا کبھی بھی بھلایا نہیں جا سکتا اور نہ ہی فراموش کیا جا سکتا ہے۔انسان کے دل و دماغ میں اچھے دوست اور سچی محبت ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔💯💯
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀 انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ 🔥
🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥.
ایک اچھا تعلق رہا ہے تم سے....❤
اے دوست
ایک اچھی یاد ہو تم....💕
"`° قدر کیجئے ایسے رشتوں کی جو آپ کے سینے کے اوپر پہنی جیب کی بجائے سینے کے اندر دھڑکتے دل میں دلچسپی رکھتے ہیں..."!🌸❤
*🙂❤️جب دوستی پکی ہو تو ناراضگیاں کچی ہونی چاہیے❤🥀*
*تو سمجھتا ہے تیرے ہی غم معتبر ہیں🥀♥️*
*تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد🖤✨*
*کبھی مخلص تو کبھی منافق ہیں ،یہ مطلبی لوگ ماحول کہ مطابق ہیں۔✨♥️
اگر آپ کو ہم پسند ہیں،
تو آپ کی پسند لاجواب ہے♥️🥀
میرے معیار کا تکازا بس اتنا سا ہے 🙌🥀
میرا ہمسفر بھی نمازی ہو❤️🥀
بات کچھ یوں ہے کہ...!!!✔😊
تربیت اچھی ہو تو انسان دھوکا نہیں دیتا💯
**
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain