Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

*تمہارا دن بھی رات میں تبدیل کر دوں گا...__*
*تجھ سے ملوں گا تو تمہیں اور حسین کر دوں گا....❤️*

M-Talha-007
 

انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے.....💯
کامیابی تو اللہ عطا فرماتا ہے
........ 🪷🪷.........

M-Talha-007
 

*تم سکون تلاش کر رہے ہو*
*مگر یاد رکھنا سکون کے سبھی راستے اللہ سے منسلک ہیں ❤️*

M-Talha-007
 

*اور پھر پہلے پہل ہمارا سُکون بننے والے اکثر ہمیں اِنتہا کی ازیت میں مُبتلا کر کے چلے جاتے ہیں۔۔۔🙂♥️*

M-Talha-007
 

الله کو وہ انسان بہت پسند ہے جو اپنی جوانی الله کی عبادت میں گزارتا ہے ♥️

M-Talha-007
 

صاحبہ ✨❤️
مجھے علم ہے تم تھک جاؤ گی
دن بھر کے گھریلو کاموں سے
مگر میں تمہیں شام میں
اپنے سینے کا تکیہ دوں گا
اپنی انگلیوں کے پوروں سے
تمہارے بالوں کو چھیڑ کر
محبت کی کہانی جیسی
لوری سناؤں گا
تمہیں بازوؤں میں سمیٹ کر
تمہاری تھکن کو لبوں سے چن کر
تمہارے ماتھے پر بوسہ دوں گا
اور جب تم سو جاؤ گی
تمہیں دیکھتے ہوئے سونے سے پہلے
تمہارے بالوں کو چہرے سے ہٹا کر
سرگوشی میں کہوں گا
شب بخیر سکون زندگی !

M-Talha-007
 

ارےےے ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجئیے !! 🧡✨

M-Talha-007
 

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں✨
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے❤️❣️⁩😞
😕
🌸🌙🌹

M-Talha-007
 

"- || 🌸🥀✨
ہزاروں سے باتیں نہیں کرنی،
ہزاروں باتیں کرنی ہیں کسی ایک سے❤😌"

M-Talha-007
 

😘محبت کرنے اور محبت ہوجانے سے زیادہ اہم محبت نبھانا ہوتا ہے یہ کوئی گڈا گڑیا کا کھیل نہیں ہے❤️😘

M-Talha-007
 

تم میرا ہاتھ_________پکڑ_______ کر تو دیکھو🍂
میں ثابت کردونگا کہ ہر کوئی چھوڑ کر نہیں جاتا🍂

M-Talha-007
 

ایک اچھا تعلق رہا ہے تم سے....❤
اے دوست
ایک اچھی یاد ہو تم....💕

M-Talha-007
 

- بےشک حلال محبتیں خوبصورت ہوتی ہیں 🧡🥀

M-Talha-007
 

*کتنے خسارے کر گئے ہیں ہم*
*یوں ہی بیکار میں جو خود کو*
*تمہارے کر گئے ہم___🖤🥀*
❤️ *❥ــ٨ـــͭـͭہͧہـʲــᷢــⷦـــͥــͪــᷤــᷧــᷜـــــ*

M-Talha-007
 

*رُوح شناس انسان مل جاۓ تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ♥️✨*
❤️ *❥ــ٨ـــͭـͭہͧہـʲــᷢــⷦـــͥــͪــᷤــᷧــᷜـــــ*

M-Talha-007
 

*✨ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ*
*ﭼﻨﺎﺅ ﮐﺮﯾﮟ۔۔*
*ﺟﻦ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ*
*ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺁﭘﮑﻮ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﮟ۔۔*
*ﯾﮩﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ*
*ﮨﮯ _______!!!*❣️☺️
" _❤️🥀"

M-Talha-007
 

❤️🌸❤️جینــے کا بــــس یہــــی انــــداز رکھــــو
🌸جـو تمہـیں نہ سمجھے اسـے نظرانـداز ہی رکھـو🔥❤️

M-Talha-007
 

~••|||♥️|||••~
• " ہم تو اپنے سمجھ سے باہر ہيں
تمہارے سمجھ میں کیا خاک آئيں گے
👁💢🌍📎⚛❔

M-Talha-007
 

اہـــمـــؔیـــتــــ دیـؔــــں خـــــؔـود ڪــــو ،اور خـــــؔـود تـــڪـ مـــحـؔــــدود رہــــؔیـــں🖤

M-Talha-007
 

کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے___!!!!
کوئی لے کے مجھکو ساتھ چلے____!!!
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں___!!!!
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے____!!!
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے___!!؛
وہ دھیرے سے یہ بات کہے___!!!!
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں___!!!!
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں___!!!!