آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے
ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے💞🦋
" صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی!!!♥️
وہ سمجھتےہیں بے زبان ہوں میں✨
-"🌝🙌🌸"-
اپنی مسکراہٹ سب ہی کے لئے رکھو...😍
لیکن #دل صرف ایک کے لئے..❤❤
🌹
______♥️✨🌏🌸
کبھی رنگوں سے کھیلو تم،
مجھے تصویر کر ڈالو!
میں کوئ خواب ہوں شائد،
اسے تعبیر کر ڈالو!
میری سوچیں بھٹکتی ہیں
زمانے کی سراۓ میں
کبھی ممکن جو ہو تم سے،
انھیں زنجیر کر ڈالو!
میری دنیا تمہی تک ہے
تمھیں کیسے بتاؤں میں
میرا 'رانجھا بنو تم ہی،
مجھے بھی 'ہیر کر ڈالو!.💖✨🔥
______♥️✨🌏🌸
چلو ساتھ کہیں گھوم آتے ہیں
رم جھم سی بارش میں بھیگ آتے ہیں...❤️🫂
______♥️✨🌏🌸
*الله پر کامل یقین رکھنے پر ہمیں کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی ہمیں آس نہیں ہوتی!!!💯💖*
ہر کسی کے بس کی بات کہاں ہے بھلا 👀✨
اپنے من پسند شخص کے نخرے اٹھانا 🥰👑
♠️💮♥️
*🌸حجاب آپکی شناخت چھپاتا نہیں ظاہر کرتا ہے کہ آپ باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان لڑکی ہیں۔۔✨ 🌸😌*
🦋~👑):~❤️
جیسا مناسب لگے ویسا سمجھ لیجئے!_✨
✨👑🐰🍒
"نہ منانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں پر کسی روٹھے ہوئے کو منانے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے اور وہ ہے محبت"!🌸❤️
_______💕💯
"کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا جتنا اُس کے چاہنے والے اُسے بنا دیتے ہیں"!🌸❤️
_______💕💯
قیامت خیز ہے آنکھیں تمہاری.
💕
تم آخر خواب کس کے دیکھتی ہو.
خواہش اگر نکاح کی ہو_ _تو ❤🥀
محبت کبھی بھی حرام نہیں ہوتی🥰😚
🥰 ہمیشہ اپنے خُدا سے مانگو کیونکہ 🥰
♥️ نہ وہ ذات دیکھتا ہے نہ اوقات ♥️
______♥️✨🌏🌸
کچھ لوگوں کیساتھ خون کا رشتہ تو نہیں ہوتا.!
لیکن ان لوگوں سے خوشبو اپنوں والی آتی ہے....💕🫂
___𝘏𝘶𝘔𝘯𝘢 𝘒𝘡🌻💫♥️
" صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی!!!♥️
وہ سمجھتےہیں بے زبان ہوں میں✨
-"🌝🙌🌸"-
یہ مسلسل بارشیں، یہ کرونا کی لہریں، یہ لمپی سکین جیسے موذی مرض، یہ فصلوں اور بستیوں کی تباہی اور سیلاب میں بہتی ہوئی انسانیت۔۔ چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ اللہ ہم سے روٹھا ہوا ہے۔۔۔
خدارا۔۔! ذرا اپنے گریبان میں جھانکیں اور سوچیں کہ ہم نے اس ذات کے کس کس حکم پہ لبیک کہا۔۔؟
لہذا لوٹ آئیں اس اللہ کی طرف۔۔ اپنے گناہوں سے توبہ کیجئے اور کثرت سے استغفار کیجئے۔
______♥️✨🌏🌸
زندگی کے جس مقام پر آپ ہیں اسے تسلیم کر لیں.!
اور یہ بھی تسلیم کر لیں کہ یہاں آپ ہمیشہ نہیں رہیں گے....🍁💯
___𝘏𝘶𝘔𝘯𝘢 𝘒𝘡🌻💫♥️
______♥️✨🌏🌸
تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار مت گرائیں ۔۔۔۔۔
کیونکہ عزت کے بغیر محبت کا وجود کوئی نہیں۔۔💯💖
___𝘏𝘶𝘔𝘯𝘢 𝘒𝘡🌻💫♥️
*"جب خود کو کوئی پسند آجاے،تب دوسروں سے نہیں پوچھتے کہ وہ کیسا ہے"💯😊😊*
❤️ *❥ــ٨ـــͭـͭہͧہـʲــᷢــⷦـــͥــͪــᷤــᷧــᷜـــــ*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain