*ٱنت الحياة🥀🤍*
*پھول دینا محبت نہیں، پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے♥️*
💕🦋
❤️ *❥ــ٨ـــͭـͭہͧہـʲــᷢــⷦـــͥــͪــᷤــᷧــᷜـــــ*
*ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لیے ایک انسان کو اپنی خواہشات کے مطابق چلانا اسکو اپنا عادی بنانا اور عادی بنا کر چھوڑ دینا اسکے جزبات کو ٹھیس پہنچانے کا نام محبت ہے*
❤️ *❥ــ٨ـــͭـͭہͧہـʲــᷢــⷦـــͥــͪــᷤــᷧــᷜـــــ*
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم🌹
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے💖
آپ کی تربیت ہی درحقیقت آپ کو خوبصورت بناتی ہے♥️
دل اس سے نہیں لگاتا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو۔❤. 💕❤💕. دل اس سے لگاتا جسے محبت سمجھنے کا شعور ہو۔۔۔❤
محبت کا تعلق مقدار سے نہیں
معیار سے ہوتا ہے۔۔۔
محبت تھوڑی ملے مگر خالص ملے
تو ذندگی سنور جاتی ہے۔!!!❤️
اورکسی کے جیسا دکھنے کی".•✨
"آرزو ہم نہیں کرتے.•🔥
https://discord.gg/bdSggSAt
join Discord
مت سوچو تم نے چھوڑ دیا تو میں بکھر جاؤں گا
❣صاحب❣
چاہنے والے بہت ہیں جو تیری خاطر____چھوڑے تھے♥️کچھ نہیں چاہیے___اک مسکان ہی کافی ھے ♥️
♥️ تم دل میں بسےرہو __یہ ارمان ہی کافی ھے ♥️
♥️ ہم یہ نہیں کہتے_____ کہ ہمارے پاس آجاؤ ♥️
♥️بس ہمیں یاد رکھنا __یہ احسان ہی کافی ھے ♥️
میرے جسم سے لپٹی____ خوشبو تیرے نام کی ہے 😍❤
میرے دل میں بسی ہر دھڑکن_______ تیرے نام کی ہے🙈💋
اتنا یقین کر لے____________میرے ہم نشین😘
بن تیرے________میری زندگی بے نام____سی ہے.♥️
وَلَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی
تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا💯🥀🥀
اکثر سہارے ہی بے سہارا کرتے ہیں 🙂
💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر😍
اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈو💯
کہ بہترین کو ہی کھودو💔
🌱 *مُـخـتَـصـر پُــر اَثَــر* 🌱
*🌴آہستہ آہستہ انسان دوسروں*
*کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے اٌسے*
*سمجھ آ جاتی ہے کہ کس کی*
*کتنی پرواہ کرنی ہے کس سے*
*کتنی اٌمید رکھنی ہے اور کس*
*سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے*
*زندگی سب کچھ سکھا دیتی ھے*
*لائن مار لیجئیے🙈😍*
*آج ہم آن لائن ہیں💯💬🤣*
💞مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے💕
💞تنہا ہے میرا ہاتھ --------- تیرا ہاتھ چاہیے💕
💞مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے💕
💞تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے💕
💞میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں💕
💞مجھ کو تیری تعریف , تیری داد چاہیے💕
💞احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن💕
💞جنونِ عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے💕
💞تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ہے شاید💕
💞لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاہیے💕💞
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*الفاظ اور اخلاق*
*بتادیتے ہیں*
*تربيت کی گٸی ہے یا*
*صرف پالا گیا ہے*
🍂
🌱 *مُـخـتَـصـر پُــر اَثَــر* 🌱
*اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے*
*مگر اثر ہمیشہ لہجوں کا ہوتا ہے*
*اپنے الفاظ کو اہم بنانے کیلئے*
*اپنے لہجوں کو بھی درست رکھیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain