لوگوں کے چہرے ماشاءاللہ
اور ان کے دل استغفراللہ. 💔
🔥🔥
تراش لو خود کو کچھ اس قدر جہاں میں😇
پانے والے کو ناز رہے اور کھونے والے کو افسوس😍کتنی ❤محبت ہے💑 تُجھ سے لفظوں کے سہارے کیسے 👫بتاوں٠💕
💓 محسوس😘 کر میرے 💓احساس کو 😍اب گواہی کہاں سے 💞 لاوٴں .
💞
" کُچھ بھی ضروری نہیں سوائے اِس کے کہ ؛ تُمہیں دِھیان میں رکھ کر مُسکرایا جائے! ۔ " 🔥😌🥀🔐
❤
___✨❤️
🌸دُعاؤں کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ یہ وہاں تک جا سکتی ہیں
جہاں انسان نہیں جا سکتا اللہ سے لیکر مُعجزوں تک کُن سے لیکر فیکُون تک یعنی ہر جگہ تک!💯♥️🥀
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔🙋♂️😘
تم خاص ہو عبادتوں جیسی_____😍💕
اٹھتے ہاتھوں کی_____ مانگی دعا جیسی 💕😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسی 😘💕
تم خاص ہو_____ باکل میری زات جیسی
🦋 ◈✥━࿇🦋
حیا کی کشش
حسن سے زیادہ ہوتی ہے 💯
تمہارے معاملے میں
اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں
تم،بس تم ہو
تمہیں سوچ کر دل میں
دور دور تک فقط محبت جنم لیتی ہے
شکایات مرنے لگتی ہیں
ضد ہجرت کر جاتی ہے
اور سکون کسی تناور درخت کی طرح
روح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے💗
💕💕
*✍️خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے*
*✍️ جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے*
ہزار چاہنے والوں سے 🖤✨
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے 😊
🧡🥀 جانے کس دن تجھ کو ہم 🧡🥀
🧡🥀 پاس بیٹھا کر دیکھیں گے 🧡🥀
__"🥀🔥
منافقت کےرشتوں سے سرےعام نفرت بہتر ہے🌸
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے
باندھ رکھا ہے تیری یاد نے ماضی سے مجھے
ورنہ گزرے ہوئے لمحات میں کیا رکھا ہے
میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے
یہ شب و روز تیرے دم سے ہی تابندہ ہیں
ورنہ ان گردش حالات میں کیا رکھا ہے
عمر بھر ساتھ نبھائیں تو کوئی بات بنے
چند لمحوں کی ملاقات میں کیا رکھا ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
🐦💞 صبح بخیر 💞🐦
┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡🤲𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛
♥️ جمعہ مبارک ہو ♥️
اے رب کائنات ھم تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتے ہیں۔ ہماری دین و دنیا بہتر فرما 🤲
اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما.🤲
اے پاک پروردگار ہم سب کے ایمان جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔ ہم سب کو ہر قسم کی بیماریوں سے اپنے حفظ و ایمان میں رکھ اور شفاء کاملہ عطا فرما ۔ ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے،🤲♥️
آمین یارب العالمین 🖤💯
❤️🥀😍
اے میرے من پسند شخص....!
کوئی ساری کائنات کو پھولوں سے سجا دے،❤️❤️
تب بھی میرے لیے تمہاری مسکراہٹ زیادہ خوبصورت ہے!😍
*ہم دلکش نہیں مگر دلچسپ ضرور ہیں*❤🔥
#
یہاں مطلب کا خلوص یہاں ضرورتوں کو سلام ہے🔥
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا !
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain