قربان جاوُں اس درد پے...!!
جس کا علاج بس تم ہو...!!
❤❤
ﻟﮍﮐﯿﺎﮞﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﭽﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ😋
ﯾﺎﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺁﺯﻣﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯ😂🙈
بات تو کلائی کی ہوتی ہے
چوڑیاں کہاں حسين ہوتی ہيں🔥✨❤
جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜 😞😞
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم
فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم
💓💓💞💯
نشہ کیا ہوتا ہے ,,,تجھے کیا پتا
صاحب!
کبھی یار کی آنکھوں میں آنکھیں ملا کے تو دیکھ....!!! 😘😘😘
Fb kn kn use krta hai yhn 🙈🙈🙊
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے
مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
,✌گفتگو کیجیے!
مگر____...__احتیاط کے ساتھ☺
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!🔥
ساڈا اپنا یار جو سوہنا ہے❤
اساں کسے دے یار نوں کی تکنا❤
تم چاہ کر بھی ، جُدا ہو نہیں سکتے
میری رگ رگ میں اُتر چکے ہو ، تُم____!!!😍
🔥❤میعار اپنا ہم نے گرایا نہیں کبھی
جو گر گیا نظروں سے وہ بھایا نہیں کبھی..❤👌
ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر جاو ۔۔۔۔۔۔💯💯 مجھ سے کرنے کی اجازت ہے تمہیں ۔۔۔۔😊😊
✨💕ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیۓ
جناب _ _ _😍
لا جواب موتی کناروں پہ نہیں ملا کرتے💕✨
جس کے خیال سے _____لبوں پہ تبسم چھا جائے💞
ہائے کیا عالم ھوگا ________ اگر وه روبرو آ ے❤
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞
برداست ہیں ہوتا ہم سے کہ۔
کسی اورکابھی تعلق ہو تم۔
سے💐۔۔۔
بارش کی بوندبھی تمہیں 🥰
چوم لے تودل میں آگ لگ جاتی ہے۔۔۔🌹
آج کل دس سال کے بچوں نے بھی ٹچ موبائل اٹھایا رکھا ہے
اور ہمارے پاس اس عمر میں جو موبائل ہوتا تھا😍 اس کا بٹن دبانے سے ایک ہی آواز آتی تھی🙄چل چھیاں چھیاں چھیاں چھیاں 😂😂
لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے😝😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain