فاصلہ رکھے ورنہ محبت ہو جائے گی
💗🤗💗🤗
پھر کسی کا ابا نہیں مانتا اور کسی کی اماں
اب مت پوچھنا کون ہو تم
میری افطاری کا پکوڑا ہو تم........😍
.ہ
بہت گہرے خیالوں میں_____ محبّت کے حوالوں میں❤
تمہارا نام آ جانا______ مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤
🤣کمبل میں چھپ چھپ کر بابو شونا سے بات کرنے والوں "گرمی "آگئی ہے اب کیا کروگے 🤣😛🤣😜😂😜🤣🤪
انتظار__امید__دلاسے__اور أس کا خیال
صاحب
رات بھی کتنے مزاق کرتی ھے……!!!!!!!
مانگ لو خُدا سے ابھی مغفرت سستی ہے🌼💕
کہتے ہیں۔۔۔!!!💕🌸
رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے💞
خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے
ہم میسر ہیں سہارا کیجے
جب بھرے دل تو کنارا کیجے...
لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤
اس کو میری بے رخی کا اندازہ نہیں شاید
اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل
بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اُسے
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں
عادت کی اور بات ہے🔥
دل کے برے نہیں ہیں ہم❤
لکھنا میرے قبر کے تختے پر یہ الفاظ..
۔۔
مرحوم محبّت کے حسرت میں مر گیا..
😭😭😭😢😢😰😟😵😓😪😭😭😭
ضرورت جب بھی تھی مجھ کو کسی کے ساتھ ہونے کی
انہی مخصوص لمحوں میں مجھے چھوڑا ہے اپنوں نے!!
💔
جس زخم سے خون نہیں نکلتا
وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے !!
🔥💯
*جتنی cocomo میں چاکلیٹ ہوتی ہے نا؟*
*اتنا بھی بھروسہ نہیں رہا مجھے اب کسی پر! 🙃*
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💞
عید پر تجھ کو منانا تو بہت دور کی بات
ہم تمہیں عید مبارک بھی نہیں بولیں گے💔🔥
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain