بے وجہ چھوڑ گئے۔،
بے پناہ چاہنے والے۔، 🍂
سنا ہے اداس____بیٹھے ہو آج😔😔
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کےلیے? ....!!💖💓❤
تمنـــا مٹ گئی پھر بھی تیـــرے دم سے محبت ہے❣
تجھے خوشیـاں مبـارک ہو مجھے غم سے محبت ہے❣
چہرہ مت چھپــا ہم عشــــــق کے بیمـــار نہیں ہیں❣
ہم دل سے پیـار کرتے ہیں جسم کے خریدار نہیں ہیں❣
اب جو بچھڑیں گے تو لَہُو ٹپکے گا،
اَشک جتنے تھے بہا دئیے ہم نے 🔥🥀
Miss u 😭😭😭😭😭😭
بہت ہی دل دکھایا تم نے
😠😭😭😭😭😭😭😭
Neend ni arai😢😭😭😭😭😭😭
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے
نہ خوف جدائ کا ، نہ ڈر بے وفائ کا 💞
*وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں.....*
*بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔*
'' - 🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا__
کوئ بے صبر روتا رہا کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔🥀🔥
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں ❤
*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌️🙄🔥
تھوڑا سا انتظار ہی کر لیتے_!!!!☹
میرے دن بُرے تھے دل تو نہیں۔۔۔!!💘
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے ✔💯🙂💔
میری شاعری کا عنوان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛
میرا دل❤ میری جان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛؛
میری زندگی میں رہے گی ہمیشہ تیری کمی ؛؛؛؛؛؛؛
میری حسرتوں کا ارمان ہو تم 👉 ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
💞
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....
بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....💔
آپ نے اس کو کھویا ہے محترمہ
جو رب سے تمہاری باتیں کرتا تھا 💔
دل-اے-نادان غور سے سن____لو______,,!!
تو تسلیم کر یا نہ کر_, اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_______🔥🔥
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے
🔥🥀
میں گھر میں بیٹھ کہ پڑھتا رہا سفر کی دُعا
اُن کے واسطے جو مُجھ سے دُور جا رہے تھے
تہذیب حافی۔سیر و سفر کریں ذرا، سلسلہِ گماں چلے
ہم تو چلے، کہاں چلے، بات یہ ہے کہاں چلے
ہم ہیں یہاں سے جا رہے، جانے کہاں ہیں جا رہے
خیر جہاں ہیں جا رہے، بس یہ سمجھ وہاں چلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain