مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🖤🔥
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا؟
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں”__
💔💯
اسے دیکھا نہیں ہے کئی دن سے.. 🌚
آنکھیں بیکار ہی نا ہو جائیں کہیں..
💔💯
تیرے ہاتھ سے جو رکھوں تیرے ہاتھ سے جو کھولوں
مختصر سی خواہش کہ ایسا روزہ بھی ہو 💕
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔
سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بہت
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ھے💔
♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے...!
اک تیرا بچھڑنا۔۔۔!
مجھے خاموش کرگیا
نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کو ئی بُرائی تھی
💔💔💔
سب نصیب کا کھیل ہے قسمت میں جُدائی تھی۔
"- 🌹💔 -"
"آپ کا ہمسفر ہونا میری اندھی تمنا تھی۔۔۔!🙂💔
مگر دستور دنیا ہے جسے چاہو ، نہیں ملتا۔۔۔!☺️🥀💔"
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔🙏🙏
دل پریشان رہتا ہے ان کے لیے.
ہم کچھ بھی نہیں جن کے لیے💔
آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم 🙂🔥
#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
.
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
💔💔
یوں کوی چهوڑ کر نہیں جاتا
صاحب
دوستی بوجهہ بن گئی ہو گی
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
اعلان کچھ یوں ہو گا ہمارا مسجد میں
مرا ہوا شخص آج انتقال کر گیا.. 🔥💔
اے موت اک تیرے سوا...😊
سب انتظار ختم ہو گئے..🙃💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain