ادھورے وعدے کرنے والآ....
روزے پورے رکھتا ہوگا....
ﺳﻮﭼﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺳﻮ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ ﺍﻟﻔﺖ☺💕
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ!ﺳﺎ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ💞
ہاں انتظار ہمیشہ رہے گا تمہارا
پر
اب ھم آواز نہیں دیں گے۔۔۔۔۔💔
- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃
روٹھے ہوئے کو منا لیا کریں 🏿
یہ بڑے "مان" سے روٹھتے ہیں
وقت مہربان ہے تم پر .......💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب....💔
ﯾﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺟﻮ ، ﺍﺏ ﮐﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﮨﮯ
ﯾﮩﯽ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ، ﺳﺎﺭﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﮯ💔
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں۔۔۔❤️
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم ۔۔۔🔥
بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
🤔
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا💯🔥
ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
صاحب
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺
*الله پاک اس دمادم کے تمام ممبران کی جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، كمائی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرما ! آمین یا رب العالمین**
محمد طلحہ
پہلی ملاقات تھی اور ہم دونوں
بے بس تھے 🥰
وہ زلفیں نہ سنبھال سکی اور
میں خود کو ♥
ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے آپ کو__!!💯👌
تعریف تو کیا، آپ تنقید بھی نہ کر پاو گے!!🔥✌
"ہمیں تم سا__ نہ تمہیں ہم سا کوئی ملے گا✌
تم انمول ٹھہرے ----اور هم نایاب ---💕🔥
بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے
کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی💔
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain