💓یہ کونسا رشتہ ہے جو ہم دونوں💔 کو باندھ رکھا ہے
ہمنے آپکو کبھی دیکھا ہی نہیں❤️ پھر بھی خدا سے مانگ💓 رکھا ہے👏🏻👏🏻
دائم آباد رہے گی دنیا 😍
ہم نہ ہونگے تو کوئی ہم سا ہو گا 😊
تجھے چاند کہوں ___ یا چاند کو تجھ سا کہوں ....❤
تو خیال ہے حسین سا کیوں نہ تجھے جان کہوں ....❤
زندگی میں پیسہ، پیار، دوست
سب آتے جاتے رہتے ہیں 😊
لیکن😕
ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آتے.. 👊👊
اس لیے شرافت سے میری پوسٹ پر آ جایا کرو.. 😑🤦️😂🤣
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی.❣️☺
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے😍
ایک سرکش سے ، محبت کی تمنّا رکھ کر
خود کو آئین کے پھندوں میں ، پھنساتی کیوں ھو؟
میں سمجھتا ھُوں ، تقدّس کو تمدّن کا فریب
تم رسُومات کو ایمان ، بناتی کیوں ھو؟
جب تمہیں مجھ سے زیادہ ھے ، زمانے کا خیال
پھر میری یاد میں یوں اَشک ، بہاتی کیوں ھو؟
تم میں ھمّت ھے تو ، دنیا سے بغاوت کر دو
ورنہ ماں باپ جہاں کہتے ھیں ، شادی کر لو
”ساحر لدھیانوی“
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
سلسلـــــــــے کس طرح بحـــــــــال کروں؟
وہ تعلـــــــــق ہی توڑ بیٹھـــــــــا ہے۔۔۔
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر!!!
اور تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو!
اعتبار کر دیدار میں احتیاط نہیں ھوتی۔ ۔🌹
بے حساب جزبہ ھے اس میں حساب نہیں ھوتا۔ ۔🌹
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤
جس طرح میں نے تُمہیں چاہا ھے
کوئی چاھے تو بُھول جانا مُجھے۔
💐🌹❣
خالق سے دل لگاو 🍂🌝
مخلوق تو وفا کے لائق نہیں 🍃😇
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣😀😀😁😁😁😁😁😁😁
. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞
آ دیکھ میری آنکھوں میں حسرتوں کے نقوش
❤دل ناداں❤
خوابوں میں بھی تیرے ملنے کی دعا کرتے ہیں
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????
دل کو اس کے علاوہ کچھ بھاتا ہی نہیں وہ میری آخری پسند ہے🙈😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain