Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

میری شاعری کا عنوان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛
میرا دل❤ میری جان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛؛
میری زندگی میں رہے گی ہمیشہ تیری کمی ؛؛؛؛؛؛؛
میری حسرتوں کا ارمان ہو تم ❤❤👉 ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

M-Talha-007
 

" میں اور تم " تم اور " میں۔۔۔
" خدارا __ اس "اور " کو تو نکالو_🥀
❣️

M-Talha-007
 

آپ کے ہونٹ بھی کتنے نرم و نازک ہیں۔۔۔😉😍
طبیب نے بھی کہا تھا ایسی غذا کھانے کو❤😍

M-Talha-007
 

Ok frndZ phr milty hain Allah hafiz t.c all

M-Talha-007
 

اس کے ساتھ خانہ کعبہ کو چھونا،
میری سب سے بڑی خواہش ہے 💕

M-Talha-007
 

دعا ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
الہی آمین ثم آمین

M-Talha-007
 

Mary lye sb dua kr dain😢
Mari tabiyt ni thk😭

M-Talha-007
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤

M-Talha-007
 

کسی نے اپنا نہیں سمجھا 😕🙄
سبھی کسی کا سمجھتے رہے💔😒🐾🕸🕷

M-Talha-007
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

M-Talha-007
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣ ..
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

M-Talha-007
 

♡ مُـجـھـے اپـنـی چَـاہـت مـیـں اِتـنـا گُــم کر لِــے اے خُـــــدا ♡
♡ دُنـیـا کـو مـیـری چـاہـت ہـو اور مُـجـھــے بَـس تـیـری ♡

M-Talha-007
 

Tell me All boyS And GirlS
1 reply na krny sy muhabbt khtm ho jati hai kyA??

M-Talha-007
 

میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں 🔥
ادھر آو،یہاں بیٹھو! تمہیں جادو سکھاتا ہوں❤

Social media post
M  : !!__ دھــڑکن کو بھی راستـہ دیجیئے ,, صاحب آپـــــ تو سارے دل ♥ پر قبضـہ - 
M-Talha-007
 

روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..😍😍
چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..💖💖💘

M-Talha-007
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

M-Talha-007
 

مسکرانہ عادت ہے 😊جناب 🔥
ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے ❤____ ؟

M-Talha-007
 

❣دلچسپ ھے ، آفت ھے ، قیامت ھے ، غضب ھے❣
❣بات اُن کی، ادا اُن کی، پیار اُن کا ، خیال اُن کا❣

M-Talha-007
 

💞بدل دینگے________😘اپنی زندگی اس طرح...❤
دیدار تو دور لوگ بات😘 کرنے کو بھی ترسیں گے...💞
🔥