Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

نیو جنریشن کے ہاتھ سے موبائل چھیننا
آئی سی یو کے مریض کے منہ سے آکسیجن ماسک اتاڑنے کے برابر ہے 😂😂😂😆😆😆🤣😁😜😝😝😝

M-Talha-007
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجئے
___کیونکہ ٹینڈے جیسی شکل بنانے سے مسلہ حل نہیں ہوتا😂😂😂😂 😂 😂 😂 ✌️✌️

M-Talha-007
 

پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇
جیسے
شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو. 😂😂

M-Talha-007
 

وو تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ پہ بھی لازم ہے میر
خاک ڈال ••• آگ لگا ••• نام نہ لے••• یاد نہ کر ✌🔥

M-Talha-007
 

Gd ni8 frndz😊

M-Talha-007
 

*میری محبّت💗 کو تم کیا آزماؤ گے*
*جان سے زیادہ اور❣️ کیا مانگ پاؤ گے*
💕💕
*میری محبّت ستاروں 🌟جسی ہے*
*کیا تم ان ستاروں🔥 کو گن پاؤ گے*
♥️

M-Talha-007
 

-" ❤✨
میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے
جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے

M-Talha-007
 

*ریچارج کی دکانیں بند*😲
*اکثر لڑکوں کی جانو ناراض* 😰😞
*خیر مجھے کیا*🤷🏻♂ 😜✌🏻

M-Talha-007
 

آج کل
اتنا ویلا ہوں کہ یہ بھی بتا سکتا ہوں کہ ایک کلو چینی میں 61442
دانے ہوتے ہیں🙄🙄
#Lockdown

M-Talha-007
 

محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝

M-Talha-007
 

😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
😍🤗🔥

M-Talha-007
 

🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!

!!... غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن ,,

غلطی پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں __!!
M  🔥 : !!... غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن ,, غلطی پر سمجھا - 
M-Talha-007
 

Assalam o alaikum how r u all

M-Talha-007
 

اُس کے لَب اور پھِر وَفا کی قسم
ہاۓ ! کیا قَسم تھی خُدا کی قسم...
_

M-Talha-007
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*

اُسے  کہنا  رات بہت  ازیت  میں  گزرتی ھے 
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں
M  : اُسے کہنا رات بہت ازیت میں گزرتی ھے کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا - 
M-Talha-007
 

روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥
ہم نے #قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤
" 💯

M-Talha-007
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

Funny joke
M  : Breaking NeWs😁😁😁😁😂😂 -