خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
💖میاں 💖
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
مکمل چھوڑ دو مجھ کو ⚘ یا پھر میرے ہو جاو ❤
مجھے تکلیف دیتا ہے۔ ⚘ کبھی کھونا کبھی پانا ❤
یقین مانو اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہیں ۔ اتنا ناراض ہیں کہ اپنے گھر آنے کی بھی اجازت نہیں دیتے۔ آج سے پہلے کعبہ میں ایسی حالات کبھی نہیں دیکھی گئی۔
اے لوگو ! خدا کے لیے نماز پڑھو اللہ سے معافی مانگو۔ استغفار پڑھو۔ ورنہ خدا کی قسم تباہ و برباد ہو جاو گے۔ اللہ کو راضی کر لو۔
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے ❤
غیروں کی بات اور ہے آخر وہ غیر ہیں
اپنا بنا کے آپ تو رسوا نہ کیجئے 😌💔
جن لڑکیوں کو لگتا ہے کہ وہ لڑکوں کا مقابلہ کر سکتی ہیں
وہ اس دفعہ گرمیوں میں ٹنڈ کروا کے دکھائیں😂😂
Boys Agree👉😂
کتنا پیارا ہوں نہ میں😍🌷
کفن بوہت اچھا لگے گا مجھ پر😇🍃🌾
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.😊😊😊
- بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر🌚🔥
یوں زلیل کرنے کا سو بار "شکریہ"💔👌
-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_
جہاں پہ تم نے کہا تھا انہیں خدا حافظ💔
رکے ہوئے ہیں وہیں پہ مسافران عشق🥀
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤
ایک دن ہم سب ایک دوسرے کویہ سوچ کرکھودیں گے
کہ جب وہ یادنہیں کرتاتومیں اسے کیوںیادکروں۔
یہ جو نظروں سے تم میرے دل کو نڈ ھا ل کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو صا حب ! مگر کمال کرتے ہو۔!!!!
پسند نہ آ ئے ہمارا ساتھ تو ہمیں بتا دینا
محسو س بھی نہ کر پا ؤ گے اتنا دُور چلے جا ئیں گے۔
*رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*💞💞💞
*ہر طرح کے موڈ میں جو انسان خلوص دل سے آپ کے ساتھ ھو ، اصل ساتھی وہ ہی ہوتا ھے ......!!!*💞💞
Allah hafiz sb frnds hamesha khush rahna kabi b sad nai hona 😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain