Kisi or ki neend ura k 😭💔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘💔
Tum ko kasy neend ajati hai😭
ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
فاتحہ پڑھ لیجے صاحب
ہمارا'ان' کا تعلق مر گیا💔😥
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں💔
کچھ اس طرح سے توڑے ہیں تعلق انہوں نے ،،،،،،،،💔
کہ ایک مدت تک ڈھونڈ رہا ہوں قصور اپنا ۔۔!!! 💔📚
ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر_🔥
وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا....💔
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے💖
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ ❤
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*
💕لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر
کس قدر سادگی سے ملتے ہیں!!💔
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥
ﺭﺍﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺠﺐ ﺣﺎﻟﺖ ﺗﮭﯽ،
ﺁﭖ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ۔۔💔
وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی🙂💔
*خدا کرے کے مجھے وقت چھین لے اور *
*ترس ہی جاؤ میری شکل دیکھنے کے لیے..💔*
میں نے دل کو منا لیا محسن۔۔۔۔💔💔
اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا ۔۔۔۔۔💔💔
خود سے بھی روٹھ گیا ہے
ایک شخص اتنا ٹوٹ گیا ہے
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain