Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
💔
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے

M-Talha-007
 

آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔

M-Talha-007
 

*آپکے دٌکھ ... درد ... اور اداسی ... لوگوں کو نظر نہیـں آتے ... لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞

M  : موت کا موسم ہے' نئی وباء آئی ہے😰 سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے😒 جان نہیں - 
M-Talha-007
 

اتنے انمول تو نھیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘❤
شاید ہمارے بعد کوئی ہم جیسا نہ ملے 👌
Bye all Frnds Hamesha khush rahye😊

M-Talha-007
 

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔
Bye

M-Talha-007
 

💔اب تو کچھ طبیعت ہی جدا لگتی ہے😭
💔سانس لیتا ہوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہے😔
💔کبھی راضی تو کبھی خفا لگتی ہے😢
💔زندگی تو ہی بتا تو میری کیا لگتی ہے😭

M-Talha-007
 

رنجش ہی صحیح دل دکھانے کے لیے آ ...
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ ...

M-Talha-007
 

*💕تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں💕*

M-Talha-007
 

اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔

M-Talha-007
 

کل رات بہت غور کیا سو ہم اے جون
طے کر کے اٹھے ہیں کہ تمنا نہ کریں گے💔
جون ایلیاء

M-Talha-007
 

وہ جو حوریں ہیں نہ آسمانوں پر
اُن کی تم نواب لگتی ہو❤. *💕*

M-Talha-007
 

وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!!!💔😭

M-Talha-007
 

*راستے میں لگی ایک “ٹھوکر” ... آئندہ بہت ساری ٹھوکروں سے بچا لیتی ہے ........!!!*💞💞💞

M-Talha-007
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

M-Talha-007
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

M-Talha-007
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!

M-Talha-007
 

#اب_ہم_سدھر_نہیں_سکتے✌,
#بلاک_کیجیے_یا_برداشت_کیجیے🖕
♥♥♥

M-Talha-007
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔

M-Talha-007
 

ہو سکتا ہے تو میرے بنا بھی بِتا لے زندگی.!!
-
مُمکن ہے میں اپنے ساتھ بھی گزارہ نہ کر سکُوں. . .!! ❤✌🏻