Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

سچ بتاؤ رونق آتی ہے نا 💗
دمادم میں🙊
میرے آنے سے😊👉

M-Talha-007
 

اُداس تھے نہ آپ لوگ میرے بغیر 🙈
لو کر دی پوسٹ اب خوش 😁😁

M-Talha-007
 

میرا واٹس ایپ نمبر لینا ہو تو
کمنٹ میں ہلکی سی سمائل دے دیں
آپ کا کام ہو جائے گا😂💖
😘

M-Talha-007
 

سنو!!💁♂️
ہاتھ🤝 اسی کا پکڑو☺️جو کبھی نہ چھوڑے😉
مثال🤷♂️کے طور پہ
بجلی🙄کی تاریں😂

M-Talha-007
 

I miss u All frnds😴😢

M-Talha-007
 

ﮐﯿﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ😊
ﻣﯿﮟ 👰ﺩﻟﮩﻦ ﻟﮑﮭﻮ
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﻮ
🙈🙊😁😜
😘

M-Talha-007
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥

M-Talha-007
 

ترس جاؤ گے میری پوسٹوں کہ لئے
😍😂🤣🙈
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو
😍😘💑🙈

M-Talha-007
 

اقدامات سے لگ رہا
جلد اعلان متوقع
میاں بیوی الگ الگ رہیں گے
😂😂😂

M  : Damadam walo😆😆😀😁😁😁😂😂😂 - 
M  : Kha lo sb😀😀😀😁😁😂🙊🙊 - 
M  : میری دھڑکنوں کو بڑا اچھا لگتا ھے جب تم کہتے ھو😍تم جان ھو میری____*❤️ - 
M-Talha-007
 

#کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
#🙄🤐

M  : ایک معصومانہ سوال🙈🙈 آپ کو کیا اچھا لگتا ہے 1:میریDp🔥 2:میرا اخلاق🥰  - 
M-Talha-007
 

میں اگر پھول کی پتی پہ ترا نام لکھوں
تتلیاں اُڑ کے ترے نام پہ آنے لگ جائیں

M-Talha-007
 

Koi online hai ?? Yhn k sb so gay😩

M-Talha-007
 

لائن مارنے کا دل کر رہا ہے😒
کس پہ ماروں ؟؟؟؟؟؟ 😂😁🙈

M-Talha-007
 

وہ کسی کی ایک نہ سننے والا
تیری ہزاروں باتیں سہہ جاتا ھے
🔥🔥

M-Talha-007
 

؎”””کل سے وہ میرے پیچھے چھری 🔪 لے کر بھاگ رہی ہے
میں نے تو مزاق میں کہا تھا....
دل چیر 💔 کے دیکھ تیرا ہی نام ہوگا
😂😂😂😂

M-Talha-007
 

کبھی صبح کو یاد آتے ھو کبھی شام کو یاد آتے ھو کبھی کبھی تو اتنا یاد آتے ھو,
کے شیشہ ھم دیکھتے ہیں اور نظر آپ آتے هو.