Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

کیا آپ 50 کروڑ
کے لیے 🙈
🙈 مجھے گولی مار🔫😊سکتے ھو😒👉

M-Talha-007
 

لڑکیو سچ بتانا
کیا تمہارے ہاتھ نہیں کانپتے لڑکوں کو Block کرتے ہوئے?🙄😂😂😂

M-Talha-007
 

خاموشیاں اچھی ہیں..!!
"صاحب"
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..!!

M-Talha-007
 

کبھی زندگی میں آم 🍋کے ساتھ روٹی کھائی ہے😹
اب دیکھنا سب یہی بولیں گے ایسا بھی ہوتا ہے کیا؟😼😼

M-Talha-007
 

فاصلہ رکھیں 🙄
پیار تو ہوگا نہیں کرونا ہوجائے گا😕😷😒😒

M-Talha-007
 

سنو تو!!!
کہاں سے ہو🙄🙄🙄
پتا تو چلے کہ ہم کتنے دور ہیں آپ سے
😁😁😁😁

M-Talha-007
 

میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂

M-Talha-007
 

بیوی ۔ تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی دوسری نہں ملیگی ۔😒
شوہر۔ تم کیا سمجھتی ہو ۔میں دوسری بھی تم
جیسی ڈھونڈونگا
حد ہوگٸ
😜😜😂😂

M-Talha-007
 

One Day wilL u m m

M-Talha-007
 

آپ کے بغیر یہ دھڑکنا ہی نہیں چاہتا😍
❤صاحب❤
یقین مانیے کچھ پاگل سا ہے میرا دل❤🙈
💞💕

M-Talha-007
 

نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے❤
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..❤

M-Talha-007
 

با با جی کہتے ہیں __
انگلش کا "The" اور پنجابی کا
" دا"جتھے لگے لگا لینا چاہیے 😝😉

M-Talha-007
 

سنو امی پوچھ رہی ہے
⚘⚘⚘
کیا کیا بنا لیتی ہوں
👉 🥀😂 ...😂🥀 👈

M-Talha-007
 

اگر میں اپنا موبائل آپ کو دوں😂😂
تو آپ سب سے پہلے کیا چیک کریں گے 🙄🤔😂

M  : ہـــر کِســـی کو راس آجائیــں💯 اتِنــــے عـــــام نَہیــں ہــــم🔥🔥💯 - 
M-Talha-007
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥

M-Talha-007
 

وہ پوچھتے ہیں کیا نام تھا تمہارا
___ھاے صدقے___
میرے نام کی قسمیں کھانے والے

M-Talha-007
 

Call py bt kro mary sath dil ni lag raha😢

M  : 😀😀😀😀😆😆😅😅😂😁😉😉😉 - 
M-Talha-007
 

دل کرتا ہے ہر وقت .............تیرے صدقے اُتاروں❤
بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا😘