Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

چائے تو سب پیتے ہیں
ہم دونوں چرس پیا کرے گے😜😜😂

M-Talha-007
 

ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر.....!!!!!
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., زندگی میری!!!

M-Talha-007
 

سنو!! مجھے اچھے لگتے ہیں۔۔۔
مہندی،کنگن اور تم۔۔۔۔۔❤

M-Talha-007
 

لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎

M-Talha-007
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....

M-Talha-007
 

: 💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍
💕💕👈

M-Talha-007
 

اگر میں آپ کو Friendship کا کہوں 😜🙈😜
تو آپکی تیسری emoji کے مطابق آپکا Reaction کیا ہوگا 😍😛

M-Talha-007
 

آ ج کا سوال🤔🤔🤔🤔
مینار پاکستان دبئی کے کس شہر میں واقع ہے🤔🙄🙄🙄

M-Talha-007
 

آدھا پاکستان pubg میں لگا ہوا ہے
اور مجھے ابھی تک یہ نہیں پتا کہ یہ کھیلتے کیسے 😁

M-Talha-007
 

سب اک نمبر دو مجھے 🙈
1.😘 کیوٹ
2.😤 کھڑوس
3.😒 نخرے والا4.😉شرارتی
5.😭 دکھی آتما6.😙معصوم
7.😣ضدی9.😊ہنسنے والا
10.😀خوش اخلاق
سب اپنا غصہ نکال سکتے ھو😏

M-Talha-007
 

ہم جو مسکرا دے صاحب..😊
تو اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشااللہ😍💗

M-Talha-007
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

M-Talha-007
 

لڑکیاں کھلونا نہیں ہوتی لوگو😠😡
ماں بابا تو بس پیار سے گڑیا کہتے ہیں ☺😊

M-Talha-007
 

Will u m m😉😉🙈🙈🙈

M-Talha-007
 

دل چاہتا ہے تجھے اپنے پیار میں🔥🔥🔥
میں ڈبو ڈبو کر تیری ساری اکڑ نکال دوں🤣😂🤣
😊🙊🙈😂

M-Talha-007
 

ایک بیوی
ہمیشہ آپ سے لڑے گی 😢
لیکن دو بیویاں ہمیشہ آپ کے لئے لڑیں گی 🤣
دو شادیاں کریں زندگی سکون سے گزاریں.

M-Talha-007
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞

M-Talha-007
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤

M-Talha-007
 

ہلکی ہلکی بارش ۔۔۔۔۔
لمبی سڑک________
ڈھیر ساری باتیں ۔۔۔۔۔
تُم اور میں !!!

M-Talha-007
 

Missing someone😢😢😢