Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😂😂😂😂😂😝😝

M-Talha-007
 

_____🥀🥀💐 💦
ذرا چشمہ 👓 لگا کر
😘دیکھ،،،،،🙈
😊سویٹ ہی نہیں 😋
😍 کیوٹ بھی ہوں میں... 😘❤🤪🤣

M-Talha-007
 

👌😍یہ زندگی تیرے ساتھ ہو__،
یہ آرزو دن رات ہو... 😊
میں تیرے سنگ سنگ چلوں __،
👌😍تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو...

M-Talha-007
 

سی فار ڈوگ
ڈوگ معنی شیر
میری پوسٹ
میری انگلش
میری مرضی
تہانوں کی😛

M-Talha-007
 

مجھے سمجھنے کے لیے آپ کا سمجھدار ہونا لازمی ہے

M-Talha-007
 

آپ کے خاندان میں
Out of caste 😍
شادی کی اجازت ہے Boys And Girls..؟

M-Talha-007
 

لڑکا بغیرشادی کہ چاچو بن سکتا ہے✅
لیکن لڑکی بغیرشادی کیے چاچی نہیں بن سکتی ❎
نئ تحقیق😂😂

M-Talha-007
 

گولی مارو میچ کو😂😁
اللّه خوش رکھے اس کیمرہ مین کو جو میچ کے دوران خوبصورت لڑکیوں پر زوم کرتا ھے🙈😍😂😅
^____-✌🔥😁

M-Talha-007
 

"سنو ۔۔
پیزا پسند ہے😋
یا
گول گپے "🙈

M-Talha-007
 

آپکو کوئی اچانک
i love u
بولے تو آپ کیا جواب دو گے؟😂😂😂

M-Talha-007
 

توہانوں پنجابی❣
بولنی اوندی اے؟😉😝😍😂

M-Talha-007
 

جس نے چاند نہیں دیکھا 🙈 وہ میری
dp دیکھ لے 🙉
بس یہی بتانے کے لیئے پوسٹ کی ہے 😂😂😂

M-Talha-007
 

دنیا کو ہر خوشی چاہئے__!! ❤
اور مجھے ہر خوشی میں بس تم_😘
⸝⸝⸝ヾ(˙❥˙)ノ⸝⸝⸝

M-Talha-007
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈

M-Talha-007
 

آؤ بتاؤں"
آپ کى ڈى_پى زیاده پیارى ہے ❤
یا آپکا نام 😍
SaY__ Hi

M-Talha-007
 

میں غالب کی وہ غزل ہوں
جسے وہ لکھنا بھول گئے تھے😜😂

M-Talha-007
 

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ۔
ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ڈﻭﺏ ﮐﺮ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ🙄
ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ نا؟🙄🙄😂😂😍
😍😎

M-Talha-007
 

پاکستانی سٹوڈنٹس کا امتحان میں بولا جانے والا تاریخی جملہ😌
یہ_کب_پڑهایا_تها_ٹیچر_نے😂😜✌🏻

M-Talha-007
 

ان کے لبوں سے نکلا ....جو میرا نام سرمحفل
بن بن کے کئی لوگ .....میرے ہم نام اٹھے.::!!
_🥀

M-Talha-007
 

❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
🔥 🔥
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤