Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا 🤗
بعد میں پتا چلا وہ 🤔
جہاز کی لائٹ تھی..😶🙄

M-Talha-007
 

میں اور سانپ آمنے سامنے آۓ میں نے چیخ ماری اور وہ بھاگ گیا
😕
اب بہادر تو میں ھوا نا😎کیونکہ میدان جنگ سے وہ بھاگا__؟؟
😐😐😂😂😂

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ شیطانی دماغ کے ساتھ معصوم چہرہ ہونا بھی ایک نعمت ہے... 🙈☺
الحمداللہ

M-Talha-007
 

مجھے دوست نے شادی کا #کارڈ #وٹس_ایپ کیا 🙄😃
میں نے بھی پانچ ہزار کے تین نوٹ #وٹس_ایپ کر دیے 😜😜
😉😉

M-Talha-007
 

بیوی: میری شرافت دیکھ میں نے تمھیں دیکھے بغیر شادی کر لی...
شوہر: اور تم میری شرافت دیکھو میں نے دیکھ کر بھی انکار نہیں کیا....
🤣🤣🤣🤣

M-Talha-007
 

"__اساں ڈھیڑ "محبتاں" نہیں منگدے۔😉😜
بس نس کہ "پوسٹ" تے آیا کر 🙈🙊

M-Talha-007
 

کیا لیں گے🤔چائے ☕ یا....🌹
میرا فون نمبر ☎️
نوٹ 👈 چائے میں زہر ہںے😃

M-Talha-007
 

کیا پسند ہے آپ کو؟؟
1: محبت❤😘
2: چائے☕☕
3: بریانی 🍚🍚
4: گول گپے😝
5: یا میں...😋

M-Talha-007
 

سنا ہے جسں کے نام میں❤❤
دو بار ۔۔A۔۔آتا ہو😏
وہ بہت معصوم ہوتے ہیں😍

M-Talha-007
 

اپنا نمبر دینا تھوڑا سا😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂😁😂

M-Talha-007
 

مسٹر چپس نے کتھرین کے پیار میں 18 چیپٹر لکھ ڈالے
واہ انگریزو محبتاں تہاڈیاں
تے سپلیاں ساڈیاں🤔😂😂

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میری پوسٹ پہ یہ دل ول❤ نہ دیا کرو 😒
مجھے گردہ چاہئے میں نے آئی فون لینا ہے 🙊

M-Talha-007
 

ہائے___!😍
وہ دن کب آئے گا___😄
جب وہ کہے گی___😉
دیکھئے نااا__یہ روئے جا رہا ہے 🙈🙊😜❤

M-Talha-007
 

لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌🏻

M-Talha-007
 

استاد:(شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😄🤣😄🤣

M-Talha-007
 

*_👩🏼بیوی: چلیے نا! کہیں چلتے ہیں اور ڈرائیونگ...... میں کروں گی_*
*_🧑شوہر: اس کا مطلب ہے........ کہ جائیں گے کار میں___* *_اور آئیں گے اخبار میں☺😊😀😃😄😁😅😂_*

M  : Tell Me All FrndZ😉 - 
M-Talha-007
 

میں تیرے بےوفا ہونے سے پریشان نہیں
*{*دوست*}*
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے

M-Talha-007
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،