Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

آپ محبت کی بات کرتے ہو
ہم بات ہی محبت سے کرتے ہیں

M-Talha-007
 

دعاٶں ميں اثر ہوگا اتنا 💯❤
یقين رکھو گے رب پر جتنا 😘

M-Talha-007
 

آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗

M  : آج پوسٹیں وغیرہ چھوڑو🔥 یہ بتاؤ ہم کیسے لگتے ہیں آپ کو؟❤ - 
M-Talha-007
 

🍁پُھول خُود ہی اُڑ کر تیرے ہاتھ میں آ گیا تھا🍁
🍁جیسے وہ جانتا ہو پیش کہاں ہونا ھے 🍁

M-Talha-007
 

🍁کوئی شخص ملے تو یوں ملے 🍁
🍁کہ وہ ملے تو سکوں ملے 🍁

M-Talha-007
 

کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕

M-Talha-007
 

آتی_____ نہیں تھی نیند مجھے رات بھر 🍁🥀
پھر اُس نے میری آنکھوں پہ اک خواب دم کیا🔥♥️

M-Talha-007
 

میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ💞

M-Talha-007
 

😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
😍🤗🔥

M-Talha-007
 

قصہ یہ پڑھا ہے پرانی کتاب میں!
حُسن محفوظ رہتا ہے ہمیشہ حجاب میں♥
🤷♂🤷♂🤷♂

M-Talha-007
 

کون دیکھتا ھے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕

M-Talha-007
 

👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌

M-Talha-007
 

#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘

M-Talha-007
 

🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹
تمہیں رکھا ہے __________ دل ❤ کے اس مقام پر
جہاں ہم سانسوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیتے
💝
🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹

M-Talha-007
 

بابا جی نے "- عرض کیا ہے...!!😁👍
چائے میں شکر نہیں ہے☕
میرا کسی سے چکر نہیں ہے...!!😢🙊🤣🤣

M-Talha-007
 

لڑکی : تم مجھےخطرناک اندازمیں شادی کے لیےپرپوزکرو،
بابا جی : ٹھیک ہے، کیاتم میرے بچوں کواپناجنازہ اٹھانےکاموقع دوگی ۔😂😂😂😂😂😂😂😛😜😝

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جتنا میں اچھا ہوں❤☺
ڈر ہے کہیں فوت نہ ہو جاؤں 😟
اچھے لوگ جلدی ٹُر جاتے ہیں نا 😂😒😂

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻧﻮﺟﻮاﻧﻮﮟ ﮐﻮگھر ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﺨﻮﺍ ﺗﯿن کے انبکس سے نکلنا ہوگا 😋😁😝😂

M-Talha-007
 

. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞