Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M  : خوشبو کے جزیروں سے لیکر ستاروں کی حدوں تک سب کچھ ہے میرے شہر میں بس تیری - 
M-Talha-007
 

تیری خواھش کرلی تو کــون سا گناه کر لیــا...!!!😊
_______ صاحب _______
لوگـــــ تو عبادتـــــ میں پوری__کائناتـــــ__مانگـــــ لیتے ھیں....❤.
💝
🌹📝

M  : ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع - 
M-Talha-007
 

خبر نہیں مجھ کو یہ کون سا درجہ عشق ہے .❤
کے لفظ سب میرے اور ذکر بس تیرا .....❤❤

M  : لوگ ڈیٹ پر لے جاتے ہے >🎢 میں عمرہ پر لے جاؤ گا>🕋🕋 انشاء اللہ< - 
M  : ﺍس قدر ﮐﯿﻮﭦ ﮨﻮﮞ 😍🙈 ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﺁﺋﯿﻨﮕﮯ 🙊🙈😋😍 - 
M-Talha-007
 

اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈

M-Talha-007
 

آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے🍂
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے🍁

M-Talha-007
 

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤

M-Talha-007
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂

M-Talha-007
 

اتنا سنّاٹا کیوں ہے ؟؟🙄
ٹھنڈ نال جم تے نہیں گںٔے سارے 🧐😱😂

M-Talha-007
 

میں محبت___ بے پناہ و باکمال کرونگا
تم سےنکاح کرکےاپناعشق حلال کرونگا💞💞

M-Talha-007
 

❣ایسے ضروری____ هو مجھ کو تم❣
⚘جیسے ہوائیں___ سانسوں کو⚘

M  : زندہ دلوں میں انسانیت ابھی بھی زندہ ہے🤭😁 - 
M-Talha-007
 

تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤

M-Talha-007
 

*اذیتیں ... محبتیں ... اور یادیں کبھی پرانی نہیـں ہوتیں ........!!!*💞💞

M-Talha-007
 

اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر🌸
حضرت علی ؓ

M-Talha-007
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
�یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

M-Talha-007
 

دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا💓💓

M-Talha-007
 

ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر جاو ۔۔۔۔۔۔💯💯
مجھ سے کرنے کی اجازت ہے تمہیں ۔۔۔۔😊😊