اکثر،
لوگ مجھے کہتے ہیں کہ تم بہت sweet ہو 😍🙈
مگر😐
ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آیا کہ 🙁🙄
میں کونسی مٹھائی 🍬🍭 ہوں 🤔🙊😂😝
🤣🤣🤣🤣
||•😒🤣🤣
_🌱گھر والوں کو مجھ پر اتنا اعتماد ہے کہ😕
جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کتابیں نہیں بیچنے دیتے 😐🙊😂🤣🤣
*ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے*
*جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥🍁💯*
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں!
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا‼️