Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

بِن لڑے تم سے..🌹"_
کہاں گزرتا ہے دن ہمارا...💕😍

M-Talha-007
 

چائے بھی پوچھ کر بناتے ہیں۔۔۔!😕
آپ ذہنی غریب لگتے ہیں۔۔۔۔!😏
Chai...❤☕☕❤

M  : گھڑی کب سے پہننے لگ گئی ہو یہاں کنگن ہوا کرتے تھے پہلے - 
M-Talha-007
 

لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤

M-Talha-007
 

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں
☜رُوٹهنـــــــا ،
مَنــــــانا
اور مَــــــان جـــــانا______👌

M-Talha-007
 

جو کبھی ہو تیرے دل میں سوال کہ کتنی ہے مجھے ضرورت تیری
تو ذرا اپنی سانسیں روک کر سانس__ کی طلب محسوس کر نا😍

M-Talha-007
 

میرا پوسٹ کرنے کو دل نہیں کر رہا 😐😐
۔لگتا ہے کسی نے مجھ پر تعویذ کروائے ہیں 😜😷😂

M-Talha-007
 

کسی نے سوال کیا دنیا کا سب سے "حسین لمحہ" کونسا ہوتا ہے
جواب ملا جب امتحان کے دوران آپ اپنے دوست کی طرف دیکھیں اور وہ پہلے سے ہی آپ کو دیکھ رہا ہو۔
😂😂

M-Talha-007
 

ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں

M-Talha-007
 

آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے...

M-Talha-007
 

😢😢😢😢😢😧😧😟😟😟
Dil ni lAg raha

M-Talha-007
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤

M  : Good Morning frnds - 
M-Talha-007
 

درد کی شدت کو کم کیجئے😜
میرا نام لیجئے اور خود پر دم کیجئے🙈😂😂👉✌😈❤🤣🤣

M-Talha-007
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

M-Talha-007
 

لڑکی: جج صاب مینوں انصاف چاہی دا اے
فیصل آبادی جج
پانڈا لے کہ آئی ایں۔...😷😂😂

M-Talha-007
 

آپ آتے ہیں جس خیال میں💓
ہائے ہم اس خیال کے صدقے 💕

M-Talha-007
 

اگر آپ کے گھر سے ہیرے سونا اور پٹرول نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے۔۔۔۔
اگر آپ کے گھر سے منشیات بم اسلح نکل آئے تو وہ آپکا ہے😃😃😃🤣🤣🤣🤣

M-Talha-007
 

میری چاہت میں جو کبھی کمی آئے تو 😍🙄🤗
میری جان تم خودکشی کر لینا 😜😂😂😂

M-Talha-007
 

ڈاکٹر : تمھیں تکلیف کس وقت زیادہ ہوتی ہے...؟
مریض : ڈاکٹر صاحب! جب اپکا بل دینا ہوتا ہے.....
😋🤣😋🤣😋😋