آدمی:کیوں رو رہے ہو۔۔👈🤗😋🤗😋
پٹھان:میری مرغی مر گئی ہے۔👈😋😋
آدمی :میرا باپ مر گیا مین تو نہیں رویا۔۔۔
پٹھان:تیرا باپ کیا انڈ ہ دیتا تھا۔۔۔👈😋😋
آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁😁😂✌🏻
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﻮ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﮐﮩﻨﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ " ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ "🙊
دیدار اور وہ بھی آنکھوں________ میں آنکھیں ڈال کر 🙈
اے دل ناداں ! تیری حسرت پوری کرنا ہمارے بس کی بات نہیں .....
دوسروں کی امی:
میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی 😍🤩😘
میری امی:
اسہی نے کیا ہوگا بہن ہم خود اس سے پریشان ہے😭😱🙃
ﺁﭖ ﻣﺠﮭﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻨﮧ ﻧﮧ ﻟﮕﺎﺋﯿﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐﻢ ﻇﺮﻑ ﻭﻓﺎ ﭘﮧ ﺍﺗﺮ ﺁﺗا ﮨﻮﮞ
.🥀🔥
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤
Ok Gd Ni8 All frnds
پارک میں بورڈ پر لکھا تھا کہ "جانور" لانا منع ہے
میں نے آس پاس دیکھا اور "ر"مٹا دیا😂🤪
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉👌
ﺳﮩﺎﺭﮮ ڈﮬﻮنڈﻧﮯﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ 💯
ﮨﻢ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﯿﮟ ✌❤
*نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!*
*محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!!❤🙈*
تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں😂😂😂😂😜😛😜😛😜
شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ😘🙈✌. ,🤪🤷🏻♂💝
دنیا کے حسین ترین لوگ ہی میری پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہیں ، 😜😎
اب آپ لوگوں کی خوبصورتی آپ کے ہاتھ میں ہے😜😁😂
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈
اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂
دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain