ایک شریف بندے کو کیا چاہیئے؟؟🤔
ایک بیوی جو پیار دے💏
ایک بیوی جو اچھا کھانا بنائے🍲🍜
ایک بیوی جو خدمت کرے👪
ایک بیوی جو فضول خرچ نہ ہو💑
اور یہ چاروں بیویاں مل جل کر رہیں 🤔😆😂
ذائقہ الگ ہی ہے میرے لفظوں کا 😍
نئ یقین تے سکرین چَٹ کے وِیکھ لؤ 😝👅📱
کیا جنوری ,کیا فروری ,ہم کیا کریں نومبر کو, دسمبرکو,,,,,
جب تم ہی نہیں ساتھ ہمارے آگ لگ جاۓ اس کیلنڈر کو.....
لوگوں کو ہماری ضرورت نہیں بلکہ وہ یہ صرف دیکھتے ہیں کہ ہم ان کے لیے کس حد تک مفید ثابت ہو سکتے ہیں 🌹🌻
😉ضرورت براے گرل فرینڈ😋
ایک عدد گرل فرینڈ اشد ضرورت ہے🙈
امید وار لڑکیاں ان باکس میں آکر انٹرویو دیں🙈😀
Such me
وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوں😝😜وہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا🤣🤣😎😝😝😝😝😜😜
ہائے یہ خوبصورت لڑکیاں 😂🙈
ایک دن موٹی موٹی آنٹیاں بن جائیں گی...😂😝😜✌🙈
نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔
بیوی کو شاپنگ کے لئے پیسے
اور عدالت کو مقدمے کے لئے ثبوت
جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑتے ہیں😒😏😝😉
آپ ہاتھ نہیں دھوتے🧐
پہلا ہاتھ
دوسرے ہاتھ
کو دھوتا ہے😌
سوچا تمہیں بتا دوں 😂🤣✌🏻
اوئے ھوئے
ماشاء اللّٰہ 😍😍
کچھ نہیں تسی اپنا کام کرو
میری ذرا شیشے تے نظر پے گئ سی😍😘🙈😝🙈😝🙈😝😋😜🙈🙈
جانتے ہو۔۔۔سُکھ کیا ہے صاحب...
تیرا مجھے میری جان کہنا....! ❤😍
کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈
بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا😔🤲
مجھ سے میرے #InBox کی ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی 😭😭
کل مجھے ایک لڑکی کہتی👩 میں تمہیں 50 کا لوڈ کروا دوں گی💪 بدلے میں تم مجھے ہر پوسٹ پر پری کہنا😂🙈😁😁
😝😜😛
Kya kro🤔
ﺩﺭﺩ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﻭﺍ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺉ 😣😣😣😣
ﻧﺊ ﺗﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻝ ﻭﯾﺎﮦ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺉ 😟😟 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
مہوش نے چائے میں کچھ ملا کے دیا دانش کو🙊🙊
ورنہ گھر سے تو دانش ٹھیک ٹھاک نکلا تھا😢😢
😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
😢😢😢😭😭😭😢😢😟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain