ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔🧕
#محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔👴
پھر بولے پتر توں #انگریزی وچ لکھ لیا کر #دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂
آج کے دور کا سب سے مضبوط ترین رشته
انگھوٹے اور ________ٹچ موبائل کا ھے😐😜😜
#لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝
شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜
شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜
ٹیچر : تمہیں پنجابی آتی ہے 😒
میں : جی 😋
ٹیچر : کوئی جملہ بولو 😌
میں : مینوں نی پتہ میرا ویاہ کــراو _"😍🙈
آپکا وزن کتنا ہے
نوٹ: موٹے کا آنا منع ہے پوسٹ ٹوٹ بھی سکتی ہے 😂😂
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ
ﭼﻞ 😏
.
.
.
.
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺁﺟﺎ 😁
❤✨🌙✨❤👈
خود کشی کا نیا راستہ
اپنائوں گا
میں تجھ کو چھوڑ کر چائنہ
چلا جائوں گا😂
مجھ سے پہلی بار بات کر کے آپ نے میرے بارے میں کیا سوچا تھا؟؟🤔🤔
1: پاگل ہے 🤪2: شریف ہے 🙂
3: بہت ضدی ہے 🙄4: بہت اچھاہے 😍
5: بہت بدتمیز ہے 😠6: کیوٹ ہے 😌
7: فنی ہے 😝8: کاش اس سے دوستی ہو جائے 🤝🙆
9: بہت نخرے ہیں اس کے 🤨
10: الگ ہے سب سے 🙂
11: ڈرامے باز ہے 😏
12: کچھ نہیں 😐
💐ہونٹ اس کے چہرے پہ یوں نظر آتے ہیں💕
💕دودھ میں رکھی ہوں جیسے دو پتیاں گلاب کی🔥
اکثر لوگ مجھے کہتے ہیں کہ تم بہت sweet ہو 😍🙈
مگر😐
ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آیا کہ 🙁🙄
میں کونسی مٹھائی 🍬🍭 ہوں 🤔🙊
گوجرانوالہ اور گوجرخاں دونوں سگے بھائی ہیں
تے گجرات چاچے دا منڈا 😂
لوگ پوچھتے ہیں میری خوشیوں کا راز
اجازت ہو تو آپ کا نام بتادوں 🙈💖
ایک تو میں معصوم اوپر سے شریف بھی😎
مجھے ڈر ہے کہیں آپ لوگ مجھے بگاڑ ہی نہ دو😔😔🙈
میں تمھاری بیوی ھو😘🙈😂
کوئی لڑکی اس کی انگلش بتائے گی💓
کہ ساریاں نالائق ای نیں
ہم نے دو بچوں کے نام بھی سوچ لیے تھے
پھر تیسرے بچے کے نام پر جگڑا ہوا اور اس نے block کر دیا 😂😁😝😂😭
صبح کو خود اٹھتے ہو 🙈
یا
میری طرح چھتر کھا کے 🙄🙄
Bye bye All frnds 😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain