Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ #ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻀﻤﻮﻥ #ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ کا😌😊😉
ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺟﻮ #ﺍﭘﻨﯽ ﮐﯽ ......
ﮬﻢ ﭨﺎﭖ کر گئے .. !!!😍🤩😍🤗
#ماشاءاللہ___ماشاءاللہ..😆🙆♀️😹😹

M  : هم اتفاق رائے سے زندہ بچھڑ گئے ایک دوسرے کو مر کے دکھانا نہیں پڑا !!! - 
M-Talha-007
 

جس لڑکی نے آج بلیک سوٹ پہنا ہے 😍
اُسے میری طرف سے I Love You 🙈❤❤🙈
Good morning!! Nakamyooo🤣

M  : Hahahaha😀😀😀😁😁😂😂😃 - 
M  : کسی اور سے کیا🙄 شکایت کروں😑 میری اپنی شہزادی کمنٹ نہيں کرتی❤😜😂🤣🤣 - 
M  : آو ایک کام کریں😍😍 دل❤ ایک دوسرے کے نام کریں😘 - 
M-Talha-007
 

کل میں ڈیٹ پر جانے لگا تھا😍
تیار ہوا تو😋😒
یاد آیا میں تو سنگل ہوں🤔 🙄

M-Talha-007
 

تمہارے ماتھے پہ ٹھنڈی انگلیاں لگانے کی
خواہشیں ہیں۔♥️🙈😜😂

M  : ایک اس کے قریب جانے کی خاطر😊😊 روز اپنی شرٹ کا بٹن توڑا کروں گا😋😋 - 
M  : Hahahaha😂😂😁😀😀😃😄 - 
M  : I think shahid saab😂😂😂😂😂😆😆 - 
M-Talha-007
 

اپنے جانو کو فٹے منہ کا میسج کر کے کمینٹ میںdone لکھے😱😅😂😂 ہمت والے آجاؤ😜😛😝

M-Talha-007
 

دھــڑکن کو بھی راستـہ دیجیئے
__محتــرمـہ
آپـــــ تو سارے دل ♥ پر قبضـہ کیـے بیٹھی ہیـــں 💕

M-Talha-007
 

کیوں بار بار پوچھتے ہو محبت کی منزلیں😘
کہا نہ آخری سانس تک ____تیرے ہیں❤

M-Talha-007
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤

M-Talha-007
 

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜

M-Talha-007
 

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜

M-Talha-007
 

سنو!
بڑی دور سے آیا ہوں تمہارے پاس !
عشق نہیں کرنا تو واپسی کا کرایہ ہی دے دو !😂😂. 😂😉

M-Talha-007
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

M-Talha-007
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸