#سُنو____ لوٹ آؤ اور کہہ دو کہ😔😣😉
تمہارا #ذہنی توازن خراب ہو گیا تھا😒 😂😂
اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔
شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں🤣
#لڑکوں کا دل اتنا #نازک ہوتا ہے😝
جس #لڑکی سے بھی 10 منٹ #بات کر لیں...
اسی سے #پیار ہو جاتا ہے😏😎😛
ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈
😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆
میرے_____ خیال کا مجھے کچھ خیال نہیں ۔۔۔۔💓
تیرے______ خیال نے میرا خیال رکھا ہے۔۔۔۔۔💓
تو اک بار مجھے چاہنے کا سوچ کر دیکھ تو سہی 🍁
ساری دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو اجنبی نہ کر دوں تو کہنا 🍂
🌹💖🌹
لڑکی____ دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂
ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ۔ ____ 😔
愿真主给你的母亲和父亲长寿 ___ 😢😢
🙄آپ کے پاس تین چیزیں ہیں
مجھے کیا دیں گے؟😊
1.دل♥️ 2.دعا 🤲
3.دوستی🙈
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😌😌😌😂😂😂😜
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain