Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M  : ویلنٹائن ڈے کے غیر حتمی نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں پہلا غیر حتمی ، غیر سرکاری - 
M-Talha-007
 

تمہیں نہ سوچوں تو اور کیا کام کروں😍💑
تمہیں نہ محسوس کروں تو شگفتگی کیسے پاؤں😍
تمہیں نہ چاہوں جی کیسے پاؤں😍🙈

M-Talha-007
 

Happy brother and sister day
😝😜😮😂😁😀😊☺

M-Talha-007
 

آپ کا تعلق کس صوبے سےہے؟
1سنگلستان 😢😢
2منگلستان 🙈🙈
3شادستان 😱🙉
Me:1😜😛

M-Talha-007
 

💯ہم اپنی آواز میں جادو رکھتے ہیں..
.
یقین نہیں آتا تو نمبر لیجیے - کال کیجیے 🔥🌸💯

M-Talha-007
 

کااااااش میں اور تم ایک ساتھ کھڑے ہوں👫👫😒😒🙁
اور فقیر آ کر کہے 😆😆
اے باندری کتھوں لی ا"" 😂😂😂😂

M-Talha-007
 

سنو
آو گول گپے کھانے چلتے
ہیں. 🙈🙊

M  : 😉😉😉😊😊😍😍😍😍😘 - 
M  : ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم😐 چائے پہ بلاؤ تو دستیاب ہیں ہم😍 😍🤩 - 
M-Talha-007
 

ٹیچر : سچ اور وہم میں کیا فرق ہے ؟
شکیل 😝😝: سر آپ ہمیں پڑھا رہے ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے .😃😝😝

M-Talha-007
 

پوچھنا یہ تھا کہ
دھوکہ کھا کر اوپر سے
کون سی بوتل پینی چاہیے😕😕

M-Talha-007
 

ویلنٹائن ڈے سے جن لوگوں کا
کوئی تعلق نہیں ان لوگوں کو اسلام علیکم 🥰🤝
دیکھتے ہیں کون کون جواب دیتا ہے 😌😇

M-Talha-007
 

تیرے عشق میں ڈوب کر قطر ے سے دریا ہو جاؤں، 😍
میں تجھ سے شروع ہو کر تجھ پہ ہی ختم ہو جاؤں.... 😍 😘

M-Talha-007
 

😋🙈😂میرا ہر لڑکی
پر دل آ جاتا ہے😱🙊
میں غالب ہوں یا فراز؟
😋🙈😂

M-Talha-007
 

🥰جس کو جو کہنا ہے کہنے دو اپنا کیا جاتا ہے🌹🌹
💖وقت وقت کی بات ہے اور وقت سب کا آتا ہے🌹🌹🌹

M-Talha-007
 

الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"صاحب "
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں"

M-Talha-007
 

💞کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری💞
💞کہ بن تیرے ہم اکثر نا مکمل رہتے ہے۔۔۔ 💞

M  🔥 : Hahahaha😂😂😂😁😀😃😂 - 
M  : 😊😊😊😊😊😍😍😍😍😍😍 - 
M  : Assalam o alaikum😊😊😊 -