کچھ لوگ اتنے ویلے ہوتے ہیں
چیونٹی کےآگے ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں
ہن کتھے جائیں گی😂😂
آو تمہیں الٹے سیدھے مشورے دوں😜😂😂
نکاح کرکے زندگی بھر عشق، فرمائیں گے ان سے؟ 😘
میری محبت ویلنٹائین ڈے کی مہتاج نہیں
فرض کریں
صبح آپ کی شادی ہے میرے ساتھ 😂😜
Send your second emoji🤔
Just Fun
......... اہم معلومات. ★☆★☆↓↓
.
.
.
.
.
.
14 February ko ( jumma ) hye sb naha lena......:O
جہالت کی دو بڑی نشانیاں
1: پوسٹ پڑھ کے اگنور کرنا
2: لائک کر کے بھاگ جانا 😏😜
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
. . ❤ خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
. ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا❤
ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﻟﺴﭧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﯽ !!!_________
پہلی ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ، ﺁﺧﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ!!!_______
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
قسم سے سارے گناہ یاد آ جاتے ہیں
جب گھر والے کہتے ہیں کہ 🤣
یہاں آٶ تم سے کچھ بات کرنی ہے😂😂😂
قسم سے سارے گناہ یاد آ جاتے ہیں
جب گھر والے کہتے ہیں کہ 🤣
یہاں آٶ تم سے کچھ بات کرنی ہے😂😂😂
افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا :
ڈارلنگ.! بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂
امرود خریدتے وقت پوچھتے ہیں میٹھے ہیں کہ نہیں اور
بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں 🙃😂😋
کون لوگ او تسی☻
پچھلے 3 گھنٹوں سے گدھوں اور زیبروں پر سرچ کرنے کہ بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ فرق
👇👇
صرف لکیراں دا اے
😁😁
دو افسر لڑ رہے تھے
پہلا: مجھے پتہ ہے کہ تم کس کا حکم مانتے ہو کس کے اشاروں پر چلتے ہو
دوسرا: بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں 😂🤣😂🤣😂
چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں😜
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain