Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...👆👆

M-Talha-007
 

تیرے عشق میں ڈوب کر قطر ے سے دریا ہو جاؤں، 😍
میں تجھ سے شروع ہو کر تجھ پہ ہی ختم ہو جاؤں.... 😍 😘

M-Talha-007
 

: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى، 😍
عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،😍

M-Talha-007
 

مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ________ہر پل تیرے بِنا...
کبھی بات کرنے کی حسرت تو _______کبھی دیکھنے کہ تمنا۔ 🔥

M-Talha-007
 

خیالِ یار میں بیٹھے ہیں سَج دَھج کر.
کہ شاید وہ بھی تصور میں ہمیں دیکھ رہا ہو❣❣

M-Talha-007
 

ھم سے ہی "سیکھی" ہے اس نے محبت..!!
جس سے بھی کرے گا "کمال" کرے گا..!!

M-Talha-007
 

جان دے سکتے ہيں ہم تمہاری خاطر یہی ہمارے بس میں ہے...!!
. "_❤_"
غریب لوگ ہے ...نہیں کرتے باتیں ستارے توڑ لانے کی .....!!

M-Talha-007
 

یہ تیری راتوں کی بیداریاں بتاتی ھیں
،،،،،،،،، تم عشق میں نام کماو گے !💯❤️

M-Talha-007
 

#ﭘﺮﮐﺸﺶ_ﺍﻧﺪﺍﺯ_ﮨﮯ_ﺍﭘﻨﺎ_ﺻﺎﺣﺐ..😘😘❤
#ﺳﺎﺩﮔﯽ_ﻣﯿﮟ_ﺑﮭﯽ_ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ_ﻟﮕﺘﮯ_ﮨﮯ_ﮨﻢ...🥰❤

M  : Hahaha😂😂😂😁😀😆😅😅😄😃😂 - 
M  : 😊😊😊😊😊😍😍😍😍😍😍 - 
M-Talha-007
 

پاگل خانے میں ایک مریض ڈاکٹر سے: ”ہم آپ کو پچھلے ڈاکٹر کی بنسبت زیادہ اچھا سمجھتے ہیں۔“
ڈاکٹر(خوش ہوتے ہوئے) ”وہ کیوں بھئی؟“
پاگل: ”کیونکہ آپ ہم جیسے ہی لگتے ہیں۔“
😂😂😂

M-Talha-007
 

شاعری کیجئے تو کمال کی کیجئے ---
ایک شعر ہمارے لیے بھی لکھ دیجیۓ ---⁦☺️⁩
⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩

M  🔥 : 😂😂😂😁😀😀😁😂😃😄😁 - 
M-Talha-007
 

بس گئی ہے میری احساس میں...... یہ کیسی مہک..!!
احسان
کوئی خوشبو میں لگائوں........... تیری خوشبو آئے..!!
💞💞

M-Talha-007
 

💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕

M-Talha-007
 

بابا جی نے آج کی آخری بات کیا خوب کی ھے.
بابا جی کہتے ہیں
اگر شیطان کی بیوی ہوتی تو شاید وہ اتنا شیطان نا ہوتا 😂😂

M-Talha-007
 

سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊
😂😂 😂

M  : IN SHAA ALLAH❤❤❤ - 
M  : ☺☺☺☺😊😊😊😊😐😐 -