Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

سونا 93,400 روپے فی تولہ ہو گیا 😱😱😱
اسلام نےمردوں پر سونا حرام کیا تھا۔ ۔۔۔۔
حکومت نے عورتوں پر بھی کر دیا 😆😆😆

M-Talha-007
 

اگر میں آپ کے سر پہ پستول رکھ کے کہو۔😎
موبائل دو یا چمی تو کیا دوگے.? 🙈😂
دینا تو پڑے گا۔۔۔۔کچھ نہ کچھ😜😜😜ورنہ خالی
ہاتھ میں بھی واپس نہیں لوٹوں گا😂
K

M-Talha-007
 

میں سدھرنا چاہتا ہوں 😌
کوئی ایسی لڑکی جو دن رات ویڈیو😀 کال پر نعتیں سنائے☺

M-Talha-007
 

پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟ 🤔🤔🤔🤔🤔
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....
😤😤😤😤😤😤😝😝😝😝😇😇😂😂🤣

M-Talha-007
 

ڈاکٹر: اب تم بالکل ٹھیک ہو چکے ہو... مجھے خوشی میں کیا دوگے....؟؟؟؟ 🤔🤔🤔😶😐😐😐🤔
مریض: جناب میں قبریں کھودتا ہوں... آپ کے لئے بھی ایک قبر کھود دیتا ہوں...😅😆😂🤣🤣😇😇🤪😜😜😛😝🤣🤣😂.

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے پاس آؤ میں زہر بنا رہا ہوں🙈🙈😂 مل کر کھاتے 😂

M-Talha-007
 

میرا اعتبار اتنی بار ٹوٹ چکا ہے
کہ___😔😔
اب تو جب کوئی چیز بھی خریدوں تو شاپر ڈبل کرواتا ہوں😉😉😅

M-Talha-007
 

کمرہ امتحان میں جب پیپر کچھ نا آتا ہو تب بندہ سچے دل سے پڑھای کا عزم کرتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

M-Talha-007
 

سوال : لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہیں -😋😉
جواب :
میں بہت بری ہوں ناں ، دعا کرو میں مر جاوں 😝😂

M-Talha-007
 

میری دلہن تو شرارتی ہونی چاہیے، ،!
معصوم تو میں خود بھی ہوں 😝😝😝😝، ،،!

M-Talha-007
 

|😂😝|
😂کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی
میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہے دیں
"بیٹا ہماری عزت رکھ لو"😂😂😉😉😉

M-Talha-007
 

بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝🔥🎈

M-Talha-007
 

ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺗﯿﮟ😂😣😝
" ﺍِﺗﻨﯽ اچھی ﺑﭽﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﯿﻠﮯ تو ہر دانہ گول نکلتا ہے😯😂

M-Talha-007
 

#زمیں نکل گئی #پاؤں تلے سے😭
جب دیکھا وہ میرے #خطوں پر
#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں😜😜
☺☺☺😍

M-Talha-007
 

میری دھڑکنوں کی روانی ہے تم سے❤
میری ہر خوشی ہر کہانی ہے تم سے ❤

M-Talha-007
 

ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓

M-Talha-007
 

اُس اِنــسَــان کَــو کِــتــنــا اَجّــر مِــلــتــا ہَــو گَـا
جَــو کِــســی کِــی مــُسّــکــراہــٹ کِـی وجّــہ بَــنــتــا ہو ــ 💞

M-Talha-007
 

-"🌸🍁-"
"- ہم تو سادہ سے لوگ ہیں.🌚
"- ہم سے کیا رونق ہو گی.♥✨"
- 🥀💔🔥🖤-/

M-Talha-007
 

بے سبب آنکھ میں آنسوں نہیں آیا کرتے !!؛:
آپ سے ہوگا یقیناً میرا رشتہ کوئی!!؛

M-Talha-007
 

یاد رکھے گا زمانہ ہم کو۔۔۔۔۔😍😍
جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں...