Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

💕دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
💕ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💕

M-Talha-007
 

غورور تو نھی کیا اج تک میں نے
مگر تیرے یار کو شہنشاہ بھی سلام کرتے ہیں.🔥❤💯

M-Talha-007
 

نیند آئے گی تو سوئیں ______ گے ایک دن اس طرح ؛؛
لوگ رو پڑیں گے ___________ ہمیں جگاتے جگاتے ؛؛💞

M-Talha-007
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم❤

M-Talha-007
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤

M-Talha-007
 

اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے

M-Talha-007
 

ﻭﮦ ﺟـــﻮ ﺗــــﻘﺪﯾﺮ ﻣـــﯿﮟ ﻟـــﮑﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨـــﻮﺗﮯ __
ﺍﻧــہی ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐــــــﻮ ﻋــــﺸﻖ ﮐــﮩﺘﮯ ﮨــﯿﮟ __
پاکیزہ محبت ♥

M-Talha-007
 

بڑا لاپرواہ_____________سا ھوں۔💝
پر تیری_____بڑی پرواہ کرتا ھوں۔💝

M-Talha-007
 

زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
💕💕💕

M  : 😊😊😊😊😍😍😍😍 - 
M-Talha-007
 

Hmry lye wqt hi ni oun k pas

M  : A cup of tea for you - 
M  : Hahahaha😁😀😀😂 - 
M-Talha-007
 

#دو چائنا والے ایڈ تھے انفرینڈ کر دیا
احتیاط اچھی چیز ہے 😂😂
Corona virus😏🤪

M-Talha-007
 

تمہاری یاد سے تو اچھی بلی ہے 🐱🐱
جو آنے سے پہلے کہتی ہے میں آؤں 😜😜

M-Talha-007
 

چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍

M-Talha-007
 

ایک " چائے " کی محبت میں ہم نے وہ طعنے بھی سنے ہیں، جو ہم پر واجب نہیں تھے....😩 😒 😔 😍 ♥

M  : Like me😂😂😁😆😆😅😅😅 - 
M-Talha-007
 

تُو ہسدی سوہنی لگدی ایں،تُو کملی کُھل کے ہسیا کر☺
تیرے لئی ♥ ایہہ حاضر اے ، تُو ساڈے دل وچ وسیا کر🔥
💔

M-Talha-007
 

کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو
_________جانی_____
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے