Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

فراق یار میں مرنا نہیں کمال
مر مر کے ہجر میں جینا کمال ہے 🥀
_محترمہ👑

M-Talha-007
 

ہم ایسے #شہزادے🧒 ہیں جنہیں #عشـــــــق ❤کا شوق نہیــــــں😍😍
ورنـــہ بہت سی👰 #نواب زادیاں دل میں #محبتــــــــ❤ لیے بیٹھی ہیں.💜

M-Talha-007
 

محبت 💓💓💓واجب تھی ھم پر سو ھم نے کر ڑالی۔۔
اب دیکھنا یھ ھے کھ تم قضا کرتے ھو یاں ادا کرتے ھو💓۔

M-Talha-007
 

*ویسے تو انسان خاک ہیں*
*مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتے ہیں،*💔🥀

M-Talha-007
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤

M-Talha-007
 

اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، #سب_کو✌
جو #عزیز ہیں وہ میرے دل کے #قریب ہیں❤

M-Talha-007
 

مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا
💕 دوست 💕
�ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ہے_

M-Talha-007
 

دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤

M-Talha-007
 

"یہاں تو سمندر بھی بڑا
مطلبی نکلا'____¿?
``جان لے کر لہروں سے کہتا ہے______¡
لاش کو کنارے لگا دو---¡!
🔥"🔥❤

M-Talha-007
 

نکالو اپنا چاند سا چہرہ آغوش محبت سے
صبح ترس رہی تیرا دیدار کرنے کو 😍😘😍🔥........ 😘😘👆🏻👆🏻👆🏻

M-Talha-007
 

محترم یہ لیجیئے سوچ اپنی...
مجھے گری ہوئی ملی ہے...

M-Talha-007
 

ہمارے حوصلے ہیں کوئی ریت کی دیواریں نہیں✌
جاؤ طوفانوں سے کہہ دو ڈٹ کر کھڑے ہیں ہم🔥

M-Talha-007
 

کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو
یہ نکلتے بھی ان کے لیے جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتى

M-Talha-007
 

میری محبت کو رد کرتا ہے
ہائے
💖💔وہ شخص حد کرتا ھے.

M-Talha-007
 

میں نے ایک عرصہ تجھے ورد میں رکھا
میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہیں

M-Talha-007
 

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے.....جناب♥
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا ....کرتے 👉

M-Talha-007
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥

M-Talha-007
 

تو انتخاب رنگ میں مصروف اور اِدھر
کوئی تیرے جنوں میں بے رنگ ہو گیا

M-Talha-007
 

🌹 اس سے بڑھ کر اور کتنا تُجھے قریب لاؤں... ❤
🌹 تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں, بھرتا...❤

M-Talha-007
 

تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!!
"میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم___!!!